
نوٹوں والے ہار بنانا، بیچنا اور پہننا جائز نہیں؟
جواب: ساتھ مشابہت ہے اور تصویر کی تعظیم میں ہی شمار ہوتا ہے، جس وجہ سے فقہائے کرام نے واضح طور پر فرمایا ہے کہ اگر پیسوں پر تصویر بنی ہو، تو وہ پیسے گلے میں...
ملازمت والی جگہ پر نمازِ قصر ہوگی یا پوری
جواب: ساتھ ہی اسلام آباد رہتے ہیں ،تب بھی اسلام آباد آپ کے لئے وطن اصلی نہیں بنے گا ،کیونکہ اسلام آباد آپ کا قیام عارضی ہے ،مستقل نہیں اور جو جگہ انسا...
اسلامی احکامات میں اختلاف ہیں تو اس پر عمل کیوں ضروری؟
جواب: ساتھ قرآن مجید کے اجمال کی تفصیل کی ہے اور ایسے ائمہ مجتہدین نے ہمارے لیے احادیث شریعت کے اجمال کو بیان فرمایا ہے اور بالفرض ان کا بیان نہ ہوتا تو شری...
جواب: ساتھ قائم نہیں ہے بلکہ انگوروں میں تغیرآنے کے بعدمعصیت قائم ہوگی ۔جیساکہ فقہائے کرام نے ایسے شخص کے ہاتھ انگور بیچنے کو جائز قرار دیا ہے جس کے بارے می...
جائے نماز پر خانہ کعبہ کی تصویر ہو اس پر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: ساتھ چوم کر بلند جگہ پر رکھ دیتے ہیں لیکن نماز کے وقت ان کا خانہ کعبہ یا گنبدِ خضرا کی شبیہ والے مُصلے بچھا کر انہیں اپنے قدموں تلے رکھنا،ان پر گھٹن...
جواب: ساتھ ہو یا بغیر شہوت مطلقا حرام ہے۔ (تحفۃ الفقھاء، جلد 03، صفحہ 333، دار الکتب العلمیہ، بیروت) بیماری کے لیے جواز اور ظاہری مفعت کے لیے عدم جواز کے م...
گورنمنٹ کی طرف سے تحفے میں ملے پلاٹ پر زکوۃ کا مسئلہ
جواب: ساتھ ،پھرتجارت کی نیت اس وقت تک معتبرنہیں ہوگی جب تک فعل تجارت کے ساتھ ملی ہوئی نہ ہو۔(بدائع الصنائع ج02،ص11،دارالکتب العلمیۃ،بیروت) بہار شریعت می...
بیوی کوغصے میں آزادکے الفاظ کہنا
جواب: ساتھ بھی نکاح کرسکتی ہے اور زید سے دوبارہ نکاح کرنے کی صورت میں عدت مکمل کرنا بھی ضروری نہیں ۔ نوٹ: یاد رہے کہ زید سے نکاح کرنے کی صورت میں زید کے...
این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم
سوال: ایک کمپنی ہے این جی آر ( NGR) کے نام سے ۔ کمپنی کہتی ہے کہ ہم سولر انرجی بناتے ہیں اور سیل کرتے ہیں اور جو نفع ہوتا ہے اپنے شرکاء کے ساتھ شیئر کرتے ہیں ۔ آپ اپنے پیسے ہماری کمپنی میں انویسٹ کریں اور منافع کمائیں۔ انویسٹ کر نے کے لیے کمپنی نےمختلف پیکج بنائے ہیں اور انویسٹ کے حساب سے نفع کی مقدار پہلے سے طے ہوتی ہے ۔ مثلا: چار ہزار والے پیکج میں آپ پہلے چار ہزار روپے کمپنی کے اکاؤنٹ میں ایزی پیسہ وغیرہ کے ذریعے جمع کروائیں گے، پھر چار ہزار والا پینل ایپ میں جا کر ایکٹِو(Active) کریں گے ۔ اس کے بعد آپ کو نفع ملنا شروع ہو جائے گا۔اس پیکج کا نفع روزانہ86.40 روپے ملے گا۔ نفع ایک ہفتے تک ملتا رہے گا ۔ اس کے بعد آپ کی انویسٹ کی ہوئی رقم اور منافع دونوں آپ نکال سکتے ہیں اور چاہیں تو دوبارہ پینل ایکٹو کر کے مزید انویسٹ کر دیں۔ایک بندہ ایک سے زیادہ پینل بھی ایکٹو کر سکتا ہے۔ نفع ایپلی کیشن میں ہر دو گھنٹے بعد شو ہوتا ہے، جسے چوبیس گھنٹوں میں کم از کم ایک بار ایپلی کیشن کھول کر وصول کرنا ہوتا ہے ، اگر نہ کیا جائے تو نفع واپس چلا جاتا ہے۔ مزید یہ کہ اگر آپ اپنے ذریعے سے پانچ ممبر بناتے ہیں جو کمپنی میں انویسٹ بھی کر دیں، تو آپ کو تین ہزار روپے کمپنی کی طرف سے بونس ملے گا اور ممبر جتنی رقم انویسٹ کریں گے ،اس کا کچھ فیصد حصہ آپ کو کمیشن کے طور پر بھی ملے گا۔وہ ممبر جب مزید ممبر بنائیں گے، تو بھی آپ کو کچھ نہ کچھ کمیشن ملے گا۔ ممبر بنانے کا یہ فائدہ بھی ہوگا کہ آپ کا لیول اَپ (UP)ہو جائے گا، پانچ ممبرز پر پہلا لیول، دس پر دوسرا ، بیس پر تیسرا ، اسی طرح آگے تک چلتا رہے گا۔لیول جتنا بڑا ہوگا اتنی زیادہ رقم انویسٹ کر سکتے ہیں، یعنی بڑے لیول کا پینل لے سکتے ہیں جس میں زیادہ نفع ملتا ہے ۔ نوٹ: معلومات کے مطابق کمپنی کی ویب سائٹ کوئی نہیں ہے، صرف ایپلی کیشن ہےاور اس پر بھی اکاؤنٹ بنانے کے لیے VPNآن کرنا پڑتا ہے۔اور اس کے طریقہ کار کے متعلق معلومات زیادہ تر ان لوگوں سے ہی ملتی ہے، جو اس میں انویسٹ کر رہے ہیں۔ کمپنی کا پاکستان میں کوئی آفس نہیں ہے، ہاں بعض لوگ کہتے ہیں کہ اسلام آباد کے بلیو ایریا میں آفس ہے، لیکن اس کی تصدیق نہیں ہے، گوگل میپ پر بھی اسلام آباد کے کسی علاقے میں آفس شو نہیں ہوتا۔
زنا یا ریپ کیسز کے اصل ذمہ دار کون؟
سوال: جب ہمارے یہاں کوئی ریپ کیس ہوتا ہے اور علمائے کرام اس کی مذمت کے ساتھ ساتھ اس کے اسباب پر بات کرتے ہیں ، تو لبرل لوگ علماء پر اعتراض کرتے ہیں کہ اس طرح کے واقعات لبرل اصولوں کے بھی منافی ہیں۔کیا لبرل لوگوں کی یہ بات درست ہے؟