سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 5064 results

231

ملازمت والی جگہ پر نمازِ قصر ہوگی یا پوری‎

جواب: بنالیا یعنی یہ عزم نہ کرلیا کہ اب یہیں رہوں گا اور یہاں کی سکونت نہ چھوڑوں گا،بلکہ وہاں کا قیام صرف عارضی بر بنائے تعلق تجارت یا نوکری ہے، تو وہ جگہ ...

231
232

بیوہ عورت کا اپنے دیور یا جیٹھ سے بات کرنا کیسا؟

جواب: بنایا جائے، ہاں اگر خود بات کرنے کے علاوہ کوئی چارۂ کار نہ ہو اورڈائریکٹ بات کرنے میں فتنے کا بھی اندیشہ نہ ہو، تو لوچ دار انداز، نرم آواز اور نزاک...

232
233

نماز میں نکسیر پھوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: بنا بھی کی جاسکتی ہے ،اور اس نماز کو ختم کرکے نئے سرے سے بھی نماز پڑھی جاسکتی ہےاور یہ دوسری صورت ہی بہتر ہے۔ خون سے کب وضو ٹوٹے گا اور کب نہ...

233
234

ایک شہر کے مختلف محلے ایک جگہ کے حکم میں ہیں

جواب: سفر کرتے رہیں۔ جیسا کہ مدنی قافلے میں ہوتا ہے، تو آپ اس شہر میں مقیم ہوں گے ۔ بدائع الصنائع میں ہے:”إذا نوی المسافر الإقامۃ خمسۃ عشر یوما فی موضعی...

234
235

حالتِ نمازمیں والدہ کے بلانے پر جواب دینےسے متعلق حدیث پاک کی شرح

جواب: بنا دیتے ہیں، جس پر انہوں نے کہا کہ نہیں، بس مٹی کا ہی بنا دو۔(الصحیح للبخاری، جلد4، صفحہ165، حدیث 3436، دار طوق النجاۃ) اس حدیث پاک کے تحت عمدۃ ا...

235
236

بیماری کی حالت میں کیا گیاغسل کا تیمم کب تک باقی رہتا ہے ؟

جواب: بنا پر تیمم کیا ہو اس عذر کے جاتے رہنے سے تیمم ختم ہوجاتا ہے اور سابقہ حدث لوٹ آتا ہے۔ اب جبکہ صورتِ مسئولہ میں زید پانی سے غسل کرنے پر قادر ہوگیا ...

236
237

واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے کے بعد بھی اعادہ واجب ہے؟

جواب: بناء على أن الإعادة لا تختص بالوقت“ترجمہ: ثابت ہوتا ہےکہ اس (وقت میں اعادے کےواجب ہونے اور وقت کے بعد اعادہ مستحب ہونےکے )قول پہ اعتماد نہ کیا جائے، ا...

237
238

بیسی میں تاخیر سے رقم جمع کروانے سے اضافی رقم لینا کیسا ؟

سوال: کیا کمیٹی (B.C) جمع کرنے والا یہ شرط لگا سکتا ہے کہ جو شخص تاخیر سے کمیٹی کی قسط جمع کروائے گا وہ اس تاخیر کی بنا پر اضافی پیسے بھی دے گا؟سائل: فاروق رشید

238
239

ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا چند ماہ قبل انتقال ہوا ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں ایک دوست کے قرض کی ضمانت دی تھی کہ اگر وہ قرض مقررہ وقت پہ ادا نہ کرے، تو میں ضامن ہوں۔والد صاحب کو کچھ اندازہ تھا کہ وہ قرض کی ادائیگی کے معاملے میں ٹھیک نہیں ہے، لیکن دوست نے اصرار کیا کہ اگر آپ ضمانت دیں گے، تو مجھے قرض مل جائےگا، تو ابو نے دوستی کی خاطر اس کی ضمانت دیدی تھی، اب قرض کی مقررہ تاریخ گزر چکی ہے، لیکن اس نے ابھی تک قرض ادا نہیں کیا، قرض خواہ نے ہم سے مطالبہ کیا ہے کہ آپ کے والد نے ضمانت دی تھی، ان کے انتقال کے بعد آپ اس معاہدے کو پورا کرتے ہوئے میر اقرض ادا کریں، تو کیا شرعی اعتبار سے ہم اس معاہدے کو پورا کرنے کے پابند ہوں گے یا نہیں؟ اور کیا قرض خواہ کا ہمارے والد کی ضمانت کو بنیاد بنا کر ہم سے قرض کا مطالبہ کرنا شرعاً درست ہے؟ (2) میرے ایک دوست نے بہار شریعت کا جزئیہ بھیجا تھا، اس کی عبارت یہ ہے کہ ’’ اگر کفیل مر گیا، جب بھی کفالت باطل ہو گئی، اس کے ورثہ سے مطالبہ نہیں ہو سکتا۔‘‘(حصہ 12، صفحہ 836)اس جزئیے کے مطابق کیا حکم ہو گا؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ ضمانت والی رقم ترکے میں سے بآسانی ادا کی جا سکتی ہے۔ نیز ابو نے اپنا کوئی وصی مقرر نہیں کیا۔

239
240

میت دفنانے کے لئے پُرانی قبر کھودنا کیسا ؟

سوال: میں گور کن ہوں ، ہمارے پاس بہت سے لوگ جب قبر بنوانے آتے ہیں تو وہ اپنے پہلے سے فوت شدہ کسی مرحوم کی قبر کےپاس قبر بنانے کا کہتے ہیں ، اب کبھی تو وہاں جگہ موجود ہوتی ہے تو ہم بنا دیتے ہیں اور کبھی وہاں جگہ نہیں ہوتی یا بالکل معمولی سی جگہ ہوتی ہے کہ جس میں نئی قبر نہیں بن سکتی تو اس صورت میں وہ کہتے ہیں کہ یہ جو پہلے بنی ہوئی قبر ہے اسے کافی عرصہ ہوچکا ہے ، میت ختم ہوچکی ہوگی تو آپ اسی میں نئی قبر بنا دیں اور اگر کچھ جگہ موجود ہو تو کہتے ہیں باقی جگہ اس قبر سے لے لیں الغرض وہ پرانی قبر کھودنے کا مطالبہ کرتے ہیں تو کیا ان کے کہنے پر ہم پرانی قبر کھود سکتے ہیں یا نہیں ؟ میں گور کن ہوں ، ہمارے پاس بہت سے لوگ جب قبر بنوانے آتے ہیں تو وہ اپنے پہلے سے فوت شدہ کسی مرحوم کی قبر کےپاس قبر بنانے کا کہتے ہیں ، اب کبھی تو وہاں جگہ موجود ہوتی ہے تو ہم بنا دیتے ہیں اور کبھی وہاں جگہ نہیں ہوتی یا بالکل معمولی سی جگہ ہوتی ہے کہ جس میں نئی قبر نہیں بن سکتی تو اس صورت میں وہ کہتے ہیں کہ یہ جو پہلے بنی ہوئی قبر ہے اسے کافی عرصہ ہوچکا ہے ، میت ختم ہوچکی ہوگی تو آپ اسی میں نئی قبر بنا دیں اور اگر کچھ جگہ موجود ہو تو کہتے ہیں باقی جگہ اس قبر سے لے لیں الغرض وہ پرانی قبر کھودنے کا مطالبہ کرتے ہیں تو کیا ان کے کہنے پر ہم پرانی قبر کھود سکتے ہیں یا نہیں ؟

240