
رمضان میں وتر جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے یا گھر میں تہجد کے وقت ؟
سوال: رمضان المبارک میں وتر کی جماعت ہوتی ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ عشاء کی نماز باجماعت پڑھنے والے شخص کے لیے وتر جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے یا تہجد کے وقت پڑھنا افضل ہے۔شرعی رہنمائی فرما دیں۔
تلاوت سے پہلے ’’ اعوذ باللہ ‘‘ پڑھنا واجب ہے یا مستحب؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ قرآن پاک پڑھتے ہوئے تلاوت شروع کرنے سے پہلے ”اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ“ پڑھنا واجب ہے یا مستحب ہے؟
نماز میں بھولے سے پچھلی سورت شروع کی، یاد آنے پر اگلی سورت پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: فرض کی پہلی رکعت میں سورہ فلق پڑھی اور دوسری رکعت میں بھولے سے سورہ اخلاص شروع کر دی، دو آیات پڑھنے کے بعد یاد آیا، تو وہیں سے سورۃ الناس پڑھ لی، کیا اس طرح پڑھنا درست ہے؟
شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟
جواب: پڑھنا لازم ہے۔ مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ شرعی سفر کے لیے کم از کم 92 کلو میٹر متصل سفر ہونا ضروری ہے اور متصل سفر سے مراد یہ ہے کہ کم از کم 92...
طواف کے نوافل بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: پڑھنا بھی درست ہے، تو اگر کوئی اپنے اوپر نفل لازم کر لے، تو اس کا وصفِ زائد (قیام) از خود لازم نہیں ہو جائے گا۔ اس کی مثال منت کے نوافل ہیں، کہ اگر کو...
نمازکتنی آواز میں پڑھنی ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا نماز اتنی اونچی آواز سے پڑھنا ضروری ہے، کہ اپنے کان سن لیں ،اگر اپنی آواز نہ سنائی دے ،یا بعض الفاظ سنائی نہ دیں، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
مقتدی کے دعائے قنوت مکمل پڑھنے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: پڑھنا شروع کرے اور اسے پورا نہ کیا ہو کہ امام رکوع کرلے، تو ظاہر ہے کہ جتنی مقتدی نے دعائے قنوت پڑھی ہے، اس پر بھی دعا کا اطلاق ہوجائے گا، لہٰذا اُت...
وتر کی نماز اکیلا پڑھنے والا شخص بلند آواز قراءت کر سکتا ہے؟
جواب: پڑھنا واجب ہے ۔۔ ۔ جہری نمازوں میں منفرد کو اختیار ہےاور افضل جہر ہے جبکہ ادا پڑھےاور جب قضاء ہے تو آہستہ پڑھنا واجب ہے۔“ (بھارِ شریعت، ج 1، حصہ 3، ص ...
وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟
جواب: پڑھنا مکروہ ہے کہ اس سے پہلے نفل نہ پڑھے جائیں اورحدیث کامعنی یہ ہوگا کہ ان تین رکعتوں کواس طرح علیحدہ نہ پڑھو کہ اس سے پہلے کچھ نفل نہ پڑھے جائیں،بلک...