سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 2080 results

231

عورت کا چھوٹے بچے کی میت کو غسل دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ سات، آٹھ ماہ کے بچے کاانتقال ہو جائے، تو کیا عورت اُسے غسل دے سکتی ہے؟

231
232

دہ در دہ سے کم ٹینکی میں گوہ گر کر مر گئی تو پانی و اس سے کئے گئے وضو کا حکم؟

جواب: دن رات کی نمازوں کا اعادہ کر لینا بہتر ہے ۔ اگر کنوئیں میں کوئی نجاست گر گئی، لیکن اس کے گرنے کا وقت معلوم نہ ہو ، تو اس کا حکم بیان کرتے ہوئے درم...

232
233

غسل فرض ہونے کی حالت میں جسم کا کوئی حصہ پانی میں پڑجانے پر پانی کے مستعمل ہونے کا حکم

جواب: دن کے جس حصہ کے ساتھ حدث کا تعلق ہوتا ہے وہ حصہ جب بغیر دھوئے قلیل پانی میں پڑے گا تو اتنے حصہ سے حدث دور ہوگا اور وہ پانی مستعمل ہوجائے گا، اس سے ...

233
234

عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟

جواب: دن کا روزہ ایک لاکھ روزوں کے برابر ہے۔ ایک درہم کا صدقہ ایک لاکھ درہم کے مساوی ہے اور ہر نیکی ایک لاکھ کے برابر ہے۔علمائے دین کی ایک جماعت نے یہ مؤقف ...

234
235

وفات کی عدت کے احکام

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عدت ِوفات کے کتنے دن ہوتے ہیں ؟عدت گزارنے کا طریقہ کیا ہےاور اس میں پردے کا کیا حکم ہے ؟ہمارے ہاں بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ وفات کی عدت چالیس دن ہوتی ہے ۔

235
236

زخم پر پٹی بندھی ہو، تو وضو ہی کرنا ہوگا یا تیمم بھی کر سکتے ہیں؟

جواب: دنه إلا موضعها ولا يتيمم لها ، وكذلك إن كانت الجراحة في شيء من أعضاء الوضوء غسل الباقي إلا موضعهاولا يتيمم لها“یعنی: جسے ایسا زخم ہوجس پر پانی بہانا ن...

236
237

میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: دن اور کفن پاک ہو،بدن پاک ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اسے غسل دیا گیا ہو یا غسل نا ممکن ہونے کی صورت میں تیمم کرایا گیا ہواور میت کی تکفین سے قبل اگرمیت کے ...

237
238

دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟

جواب: دن ایک درہم کے بدلے میں ملازم رکھا اس طور پر کہ تو میرے لئے اتنی روٹیاں لگادےیا پھر اس طرح کہا: میں نے تمہیں اتنی روٹیاں لگانے پرایک درہم کے بدلے می...

238
239

سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟

جواب: دنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کا عمل ہے کہ مکہ میں مستقل رہائش نہ ہونے کے باوجود مکہ سے شادی کرنے کی وجہ سے آپ پوری نماز پڑھتے تھے،مگر روایات میں و...

239