
عورت کا پازیب یا گھنگرو پہننا کیسا ہے ؟
جواب: لے گھنگرو سے خالی یا چھوٹے چھوٹے گھنگروؤں پر مشتمل زیور کو کہتے ہیں، جبکہ گھنگرو ویسے تو تقریباًمٹر کے برابر دھات سے بنے ہوئے ایسے خول کو کہتے ہیں، جس...
مردہ مرغی کا گوشت دوسرے جانوروں کو کھلانا
جواب: حلال یا حرام جانوروں کو بطورِ غذا نہیں کھلاسکتے کہ ان کو کھلانے میں مردار سے نفع حاصل کرنا ہے جبکہ اللہ تعالیٰ نےمردار سے نفع حاصل کرنے کو حرام ق...
مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟
جواب: حلال ہونے کی صورتوں کے متعلق ارشادفرماتے ہیں:’’اب اس کے حلال ہونے کے دوطریقے ہیں :اوّل یہ کہ قبل قراء ت پڑھنے والے صرا حۃً کہہ دیں کہ ہم کچھ نہ لیں گ...
قریب المرگ بچھڑے کے ذبح کے وقت صرف خون نکلا ہو، تو کیا وہ بچھڑا حلال ہوگا؟
سوال: اگر بچھڑا کسی بیماری کے سبب مرنے کے قریب ہوجائے، اسے ذبح کیا جائے تو اس میں زندہ ہونے کی کوئی علامت نہ ہو سوائے اس کے کہ اُس کا خون بہہ گیا ہو؟ تو کیا اس صورت میں وہ بچھڑا حلال ہوگا؟
مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟
سوال: آج کل گرمی کی وجہ سے کئی مرد ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکرپہنتے ہیں،جس میں ان کے گھٹنے اور بعض کی رانیں بھی نظر آتی ہیں اور وہ اسی طرح لوگوں میں گھوم پھِر رہے ہوتے ہیں اور کچھ لوگ تو ویسے ہی فیشن کے طور پر ایسا کرتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا لوگوں کے سامنے مرد اس طرح کا لباس پہن سکتا ہے؟
سوال: کیا جائفل حلال ہے؟
مٹھائی وغیرہ میں حرام اجزاء شامل ہونے کی صرف افواہ ہوتوان کاحکم
سوال: انگلینڈ میں ہمارے ہاں کچھ کیک مٹھائی وغیرہ کھائی جاتی ہیں جن میں جانوروں کے اجزاء شامل نہیں ہوتے۔ اس کے باوجود جب ہم نیٹ پر سرچ کرتے ہیں تو ملتا ہے کہ یہ حرام ہیں۔ اس بارے میں ہم کیا کریں؟
تیز رفتار سے قرآن پاک پڑھنا کیسا ؟
سوال: قراء حضرات نے قراءت کے جو تین درجے (ترتیل ، تدویر ، حدر) مقرر کیے ہیں ، اس میں اگر کوئی آخری حد یعنی حدر سے بھی زیادہ تیزی سے قرآن پاک پڑھے ، تو اس کا کیا حکم ہے ؟
خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟
جواب: حلال والحرام ففی الطریقۃ وشرحھا الحدیقۃ فی زماننا ھذا لایمکن الاخذ بالقول الاحوط فی الفتوی الذی افتی بہ الائمۃ وھو مااختارہ الفقیہ ابواللیث انہ ان کان...
قرض لینے کی وجہ سے کم پیسوں میں کام کرنا سود ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ میرے والد صاحب کے پاس ٹریکٹر ہے،وہ دوسروں کی زمین میں ہل وغیرہ چلانے کاکام کرتے ہیں۔فی ایکڑ 2000 روپے مختص ریٹ ہے۔میرے والد صاحب کے کزن ہیں،ان کے پاس 20 ایکڑ زمین ہے،وہ کہتے ہیں کہ آپ ہم سے تین لاکھ روپے قرض لے لیں،جس کی ادائیگی آپ بعد میں ہمیں کر دینا،لیکن اس قرض کے بدلے آپ ہماری زمین میں ٹریکٹر چلانے کے ہم سے 1000 روپے لیں۔اب سوال یہ ہےکہ میرےوالد صاحب کاتین لاکھ قرض لینے کے بدلے ان سے زمین میں کام کی اجرت 2000 کی بجائے 1000 لینا کیسا ؟