
شوہر ناراض ہو تو بیوی کی عبادات قبول ہوگی یا نہیں؟
جواب: عورت کہ جس کا شوہر اس سے ناراض ہو یہاں تک کہ راضی ہو جائے۔ (صحیح ابن خزیمہ، رقم الحدیث 940،جلد1، صفحہ466، المكتب الإسلامي) فیض القدیر میں اس حدیث ...
لڑکی کے نکاح کے وقت ولدیت میں پالنے والے شخص کا نام لینا
جواب: عورت سے عقدپرواقع ہوئے اورگواہوں کے نزدیک بھی عورت کی پہچان ہوگئی تو عقد درست ہوجائے گاکیونکہ مقصود جہالت کی نفی ہے عاقدین اورگواہوں کے نزدیک عورت ک...
عورت کا جُوڑا باندھنا کیسا اور نماز کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیاعورت کے لیے سرپرجُوڑاباندھناجائزہے اوراس حال میں نمازاداکرناکیساہے؟ بعض لوگ اس طرح کی ایک روایت بیان کرتے ہیں کہ” قُربِ قیامت عورتوں کے سراونٹنیوں کے کوہانوں کی طرح ایک طرف جھکے ہوں گے“ اوراس سے یہ ثابت کرتے ہیں کہ عور ت کااپنے سرپرجُوڑاباندھناحرام ہے ۔اگریہ روایت درست ہے ، تو کیا اس میں اونٹنیوں کے کوہانوں کی طرح سرہوں گے ، اس سے مرادعورتوں کے جُوڑے ہیں؟
بالوں کی صفائی کے لئے ریزر ٹریٹمنٹ کروانے کا حکم
سوال: میراسوال یہ ہے کہ بالوں کو صاف کرنے کے لیے ریزرٹریٹمنٹ کیا جاتا ہے جیسے چہرےیااس جگہ پر، جو جگہ پردے کی نہ ہو،وہاں اضافی بالوں کو دور کیا جاتا ہے ،تو عورت کے لیےاس طرح ریزرٹریٹمنٹ کروانا جائز ہے؟
جواب: خوشبو دار اور مہکتی ہوا۔ (المحیط فی اللغۃ ، 7/170) اس معنیٰ کے اعتبار سے اریج فاطمہ نام رکھنا درست ہے۔البتہ صالحین اور نیک لوگوں کے نام پر نام رکھنا...
سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟
جواب: عورت پر سجدہ تلاوت لازم نہیں ہوتا ۔( اگرچہ اس حالت میں تلاوت کرنا ، ناجائز ہے ۔ ) حدیثِ پاک میں ہے : ” قال عليه السلام: والسجدة على من سمعها وعلى من ...
عورت کا ناک، کان چھدوانے میں ایک سے زیادہ سوراخ کروانا کیسا؟
سوال: عورت کا ناک اور کان چھدوانا، جائز ہے، سوال یہ ہے کہ جتنے سوراخ عام طور پر رائج ہیں، اس سے زائد کان یا ناک میں سوراخ کروانا ،جائز ہے؟مثلاً: ناک کی ایک جانب سوراخ ہو اور دوسری جانب چھدوانا یا ناک کے درمیان میں چھدوانا، جیسا کہ بعض جگہ یہ طریقہ رائج ہے، کیا یہ درست ہے؟
عورت سے بات کرتے ہوئے احتلام ہو جائے تو روزے کا حکم
سوال: عورت سے بات کرتے ہوئے احتلام ہو جائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں ؟