مجیب:مولانا عابد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1917
تاریخ اجراء:19ربیع الاول1446ھ/24ستمبر2024ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اریج فاطمہ نام کا کیا مطلب ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
”اریج ‘‘ عربی زبان میں اسم فاعل کا صیغہ ہے، اس کے معنیٰ ہیں: خوشبو دار اور مہکتی ہوا۔ (المحیط فی اللغۃ ، 7/170) اس معنیٰ کے اعتبار سے اریج فاطمہ نام رکھنا درست ہے۔البتہ صالحین اور نیک لوگوں کے نام پر نام رکھنا چاہئیں اس لیے صرف فاطمہ نام رکھنا بہتر ہے ۔ اس حوالے سے معلومات کے لئے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ "نام رکھنے کے احکام" ملاحظہ کریں۔نیچے دئیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتے ہیں۔
https://www.dawateislami.net/bookslibrary/ur/naam-rakhnay-kay-ahkam
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا