
حج فرض ہونے کے بعد مال نہ رہے تو حج کا شرعی حکم کیا ہے؟
سوال: آج سے تقریبا آٹھ ، دس سال پہلے ایک عورت کی ملکیت میں اتنی مالیت کا سونا(Gold)موجود تھا کہ وہ محرم کے ساتھ حج پر جا سکتی تھی ، لیکن کوئی بھی محرم اس کے ساتھ جانے کے لئے تیار نہ ہوا،پھر وہ سونا سال بہ سال زکاۃ دینے ، قربانی کرنےاور دیگر اخراجات کی وجہ سےکم ہو گیا اور حج بھی مہنگا ہو گیا ہے ،اب اس عورت کے پاس حج کرنے کے اسباب نہیں ہیں۔ اس صورت میں اس عورت کے لئے کیا حکم ہے؟
پچاس طواف کرنے والی فضیلت کس کو حاصل ہوگی؟ حدیث پاک کی شرح
جواب: ساتھ مقید نہیں فرمایا۔ لہٰذا، جب حکم میں کوئی قید نہ ہو تو وہ پھر اپنے عموم پر رہتا ہے۔ اس دلیل کو مزید تقویت اس بات سے ملتی ہے کہ ذخیرہِ حدیث میں کوئ...
جواب: ساتھ حلال ہیں۔۔۔ اور کیا یہ کراہت تحریمی ہے یا تنزیہی؟ یہ دونوں قول ہیں۔(ملتقطا) (فتاوی رضویہ،جلد 20، صفحہ236 ، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) یونہی امام اہل ...
عمرہ کرکے اس کاثواب ایصال کرنا
سوال: اپنی طرف سے عمرہ کر کے والد کو ایصال ثواب کر سکتا ہوں؟
سوال: عمرہ کا طواف کرنےکےبعد سعی سے پہلے نفلی طواف کرسکتے ہیں؟
مکہ مکرمہ میں رہنے والا شخص عمرہ کا احرام کہاں سے باندھے گا؟
سوال: کیا مکہ میں رہنے والےشخص کے لئے عمرہ کااحرام حدودِ حرم سے باہر جاکر باندھنا ضروری ہے؟
احرام سے باہر ہونے کے لئے حلق و تقصیر کس مقام پر کی جائے
سوال: ہم نے سنا ہے کہ عمرہ مکمل ہونے کے بعد مرد اور عورت جب تقصیر کریں گے ، تو اپنی رہائش گاہ پر آکر نہیں کرنی بلکہ باہر ہی کرنی ہے ،جبکہ اس صورت میں اگر عورت وہاں تقصیر کرتی ہے ، تو اس کے بال ننگے ہونے کے بھی مسائل ہیں۔ اس حوالے سے کیا حکمِ شرع ہے؟
امام کے ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد شریک ہونے والے کی نماز کا حکم
جواب: ساتھ نماز کے کسی نہ کسی جز میں لازماً شریک ہو، چونکہ صورت مسئولہ میں آپ امام کے ساتھ نماز کے کسی بھی جز میں شریک نہیں ہوئےکہ جب امام نے ایک طر ف سلام ...
کیا احرام کی نیت کئے بغیر تللبیہ پڑھنے سے احرام لازم ہوجاتا ہے؟
سوال: اگر ہم اپنے گھر پر سلے ہوئے کپڑے پہنے ہونے کی حالت میں تلبیہ پڑھ لیں جیسے بعض اوقات ہم ذکر کی نیت سے یا یاد کرنے کی نیت سے تلبیہ پڑھتے ہیں عمرہ یا حج کی نیت نہیں ہوتی،تو کیا اس طرح تلبیہ کہنے سے احرام کی پابندیاں لازم ہوجاتی ہیں ؟
حرم سے باہر عورت کا تقصیر کروانا کیسا ؟
سوال: ایک اسلامی بہن نے عمرہ کیا اور تقصیر کئے بغیر حدودِ حرم سے باہر چلی گئیں اور کوئی خلافِ احرام کام کرنے سے پہلے حدودِ حرم سے باہر ہی بال کاٹ لئے تو کیا دم لازم ہوگا؟