
قربانی کے جانور میں عقیقہ کرنا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے بھائی کا بیٹا پیدا ہوا ہے ، تو گھر والے کہہ رہے ہیں کہ اس کا عقیقہ بھی قربانی کے جانور میں حصہ ڈال کر کر لیں گے ، لیکن کچھ رشتہ دار کہہ رہے ہیں کہ قربانی کے جانور میں عقیقے کا حصہ نہیں رکھا جاسکتا ، تو آپ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ قربانی کے جانور میں عقیقے کا حصہ رکھا جاسکتا ہے یا نہیں ؟ نیز عقیقے کا گوشت والدین ، دادا دادی ، نانا نانی بھی کھا سکتے ہیں یا نہیں ؟ سائل:محمد فیصل (نیو گولی مار ، کراچی)
نابالغ بچہ ایصالِ ثواب کر سکتا ہے یا نہیں ؟
سوال: اگر نابالغ بچے نے قرآنِ پاک کی تلاوت کی،تو کیا وہ بھی اس کا ثواب کسی دوسرے کو ایصال کر سکتا ہے؟ کیونکہ بعض اوقات ختم پڑھنے کے لیے بچے گھروں میں جاتے ہیں،تو ان میں نابالغ بچے بھی ہوتے ہیں اور وہ بھی تلاوت کا ثواب دوسروں کو ایصال کر دیتے ہیں،کیاان کا ایصالِ ثواب کرنا درست؟سائل:محمد عمر خیام(ٹیکسلا)
دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟
جواب: دوسرے کو ذکر کیا، تو امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک عقدِ اجارہ فاسد نہیں ہو گا۔اب اس میں کوئی فرق نہیں کہ پہلے وقت کو ذکر کیا ہو یا کام کو(بہر صو...
بقدرِ نصاب مہر جو ابھی ادا نہیں کیا،کیا اس کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جس شخص کے ذمہ بیوی کا مہرِ مؤجل(جوطلاق یاوفات کے وقت دینا ہوگا)دو لاکھ روپے ہوں ،توکیامہرکے دولاکھ نکالنے کے بعد اس کی قربانی کا نصاب شمارکیا جائے گایا مہر کی رقم نکالے بغیر شمار کیاجائے گا ؟ اور کیااس مہر کی وجہ سے بیوی مالک نصاب سمجھی جائے گی اوراس پرقربانی واجب ہوگی یا نہیں ؟
طلاق کی عدت والی عورت کے لیے دورانِ عدت نوکری کرنے کے لیے گھر سے نکلنا کیسا ؟
جواب: دوسرے مکان میں منتقل ہوجائے ،تو عدت کے معاملے میں اس مکان کے بھی وہی احکام ہوتے ہیں، جو پہلے مکان کے تھے۔بیان کی گئی صورت میں ہندہ پر اولاً شوہر کے گھ...
جس جانور کے سینگ نکال دئیے گئے ہوں اس کی قربانی
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی نے قربانی کا ایسا جانور خریدا جس کے سینگ جَڑ سے نکا ل دیے گئے تھے ،پھر اس کا زَخْم بھر کر ٹھیک ہو گیا اور وہاں کھال(Skin) جُڑ کر مکمل ٹھیک ہو گئی تو اب کیا ایسےجانور کی قربانی ہو جائے گی؟
کیا نفل نماز کا ثواب مرحومین کو دے سکتے ہیں ؟؟
جواب: دوسرے فوت شدہ یازندہ مسلمانوں کو ایصال کر سکتا ہے کہ ایصالِ ثواب کرنا واضح طور پر قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق ایصال...
این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم
جواب: دوسرے افراد کو ترغیب دینا اور ممبر بنوانا سب حرام ، حرام اور سخت حرام ہے۔ جو لوگ اس کام میں ملوث ہیں یا دوسروں کو اس پر لگا رہے ہیں ،وہ سب گنہ...
جواب: دوسرے تیسرے اور چوتھے مراحل میں بنے ہوئے ممبروں کا کمیشن بھی اس پہلے فرد کو ملتا رہے گا ۔البتہ کمیشن اسی وقت ملتا ہے، جب ممبر بننے والا فرد مخصوص م...
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: دوسرے نئے خریدار کےلیے پیسوں کے عوض دستبردار ہوجاتاہے،اسی کا نام فقہی اصطلاح میں نزول عن الحق بالعوض ہے۔ عقد استصناع کا لزوم: بیع استصناع کے تع...