
وطن اقامت میں سامان رکھا ہو، تو پھر بھی سفرِ شرعی سے باطل ہوجائے گا؟
جواب: فرض نمازکوقصرپڑھنالازم تھا ،لہٰذااس صورت میں اس نےجتنی چار رکعتی فرض نمازیں قصرنمازیں پڑھیں وہ درست ہوئیں اورقصرپڑھانے کے حوالے سے یہ تفصیل ہے کہ جن ک...
شاپنگ بیگ ، مٹھائی کے ڈبوں پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: فرض ہو گی، فرضیتِ زکوۃ کی وجہ یہ ہے کہ اگرچہ یہ اشیاء مقصودی سامان کے ضمن میں دی جاتی ہیں، لیکن چونکہ قیمت میں ان کا عوض بھی شامل ہوتا ہے، تو گویا د...
شوال کے 6 روزوں میں قضا روزوں کی نیت بھی کر سکتے ہیں ؟
جواب: فرض و نفل دونوں جدا جدا مستقل حیثیت رکھتے ہیں اور اگر کسی نے ایک ہی دن میں فرض ونفل روزہ کی نیت کرلی، تو یہ صرف فرض روزہ شمار ہوگا ،نفل روزہ نہی...
پاکٹ منی جمع ہو کرایک لاکھ روپےتک پہنچ جائے، تو اس پر زکاۃ ہوگی یا نہیں
سوال: بچی کی پاکٹ منی آٹھ دس سالوں میں ایک لاکھ روپےتک پہنچ جائے ،توکیا ان پیسوں پر زکاۃ فرض ہوگی؟
کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟
جواب: فرضِ کفایہ ہے،ان میں سے کسی ایک نے بھی بتا دیا،تو سب کے ذمہ سے فرض اتر جائے گا،اگر کوئی بھی نہ بتائے ،توجتنے جاننے والے ہوں گے،سب گنہگار ہوں گے اور ا...
نماز عصر مغرب سے بیس منٹ پہلے (مکروہ وقت میں ) پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
جواب: فرضا أو منذورا فإنه يعيدها إلا عصر يومه، وصلوة الجنازة، وسجدة التلاوة التي تلاها في هذه الأوقات ‘‘ ترجمہ:اوراگرکسی نے ان تین اوقات میں اپنے اوپرلازم ...
شرمگاہ میں دخول کئے بغیرشوہر کو انزال ہوگیا، تو بیوی پر غسل فرض ہوگا یا نہیں؟
سوال: شوہر نے بیوی کی شرمگاہ میں اپنی شرمگاہ داخل نہیں کی، باہر مس کرنے سے ہی شوہر کوبیوی کی ران پر انزال ہوگیا، تو اس صورت میں بیوی پر بھی غسل فرض ہوگا یا نہیں؟
الگ نماز پڑھ کے دوسری بار جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم
سوال: کسی شخص نے جماعت سے پہلے اپنی فرض نماز پڑھ لی ، پھر اسی نماز کی جماعت مل جائے، تو کیا دوبارہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھ سکتا ہے؟
شادی میں دیے جانے والے نیوتا کا حکم
جواب: فرض ہے اور اس صورت میں جس نے بغیر کسی عذرِ شرعی کے وہ رقم واپس نہیں کی، اس سے ناراضگی کا اظہار کرنا اور اسے برا بھلا کہنا جائز و درست ہے۔ (2)جہاں براد...
صرف واجب الاعادہ نمازیں ذمہ پر ہونے سے صاحبِ ترتیب رہے گا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نے اپنی فرض قضا نمازیں مکمل کر لی ہیں، لیکن زید پر تین سال کی نمازِ ظہر کی سنتِ قبلیہ کی ادائیگی واجب الاعادہ ہے، کیا زید نماز میں صاحب ترتیب ہے یا نہیں؟ زید پر نماز ظہر کی سنت قبلیہ اس طرح واجب ہوئی کہ زید نماز ظہر کی سنت قبلیہ کی پہلی دو رکعت میں سورت فاتحہ کے ساتھ سورت ملاتا تھا، لیکن آخری دو رکعت میں سورت ملا کر نہیں پڑھتا تھا، اس کے بعد جب یہ معلوم ہوا ہے کہ چاروں رکعتوں میں سورت ملانا واجب ہے، تب سے سورت ملا کر ہی سنتیں ادا کرتا ہے۔