
وراثت میں ملنے والی زمین کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی یا نہیں ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے ہاں جب کسی کا والد فوت ہو جائے اور وراثت میں ایسی زمین چھوڑے جو اس نے اپنی اولاد کے نام نہ کی ہو ، تو ورثا اس زمین کو مل کر استعمال کرتے اور اسی کی فصل کھاتے ہیں ، جبکہ ان کی گزر بسر اس زمین پر منحصر نہیں ہوتی بلکہ ان کا ذریعۂ آمدنی اس کے علاوہ ہوتا ہے ، لیکن وہ قربانی نہیں کرتے اور کہتے ہیں کہ والد صاحب نے زمین ہمارے نام نہیں کی تھی ، اس لیے ہم صاحبِ نصاب نہیں ہیں اور ہم پر قربانی لازم نہیں ہے ۔ سوال یہ ہے کہ اگر ان کی گزر اوقات اس زمین پر منحصر نہ ہو اور ان کے پاس اس زمین کے علاوہ ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی مالیت کے برابر حاجتِ اصلیہ سے زائد مال بھی نہ ہو ، لیکن ان کا اس زمین میں بننے والا حصہ ان کی حاجتِ اصلیہ سے زائد اور ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہو ،تو اس زمین کی وجہ سے ان پر قربانی لازم ہو گی یا نہیں ؟
گھر میں بزرگ کی تصویر لگانا کیسا ؟
جواب: نام ہیں ۔ جب وہ فوت ہوئے ، تو شیطان نے ان کے دلوں میں یہ بات ڈال دی کہ جہاں یہ نیک لوگ بیٹھتے تھے ، ان جگہوں پر ان کے مجسمے بنا کر رکھ دو اور ان مجسمو...
سوال: میں اپنی بیٹی کا نام شائزہ رکھنا چاہتا ہوں کیا یہ نام معنی وغیرہ کے اعتبار سے درست ہے؟
عدن فاطمہ نام رکھنا اور اس کا مطلب
سوال: عدن فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ اور اس کا معنی بھی بتا دیں۔
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی بھتیجی گود لی ہے۔سوال یہ ہے کہ قانونی دستاویزات میں ولدیت کے خانے میں کس کا نام لکھوانا ہو گا،گود لینے والے یعنی میرے شوہر کا یا بچی کے حقیقی باپ کا؟نیز وہ اپنے حقیقی باپ کی وراثت سے حصہ پائے گی یا گود لینے والے کی وراثت سے حصہ پائے گی؟ نوٹ:لے پالک بچی کا گود لینے والے سے کوئی رشتہ نہیں ہے؟
سوال: ولی اللہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: ضوریزنام رکھ سکتے ہیں؟
سوال: حسنین نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: چھوٹے بچے کا نام عمر رکھا ہے ،تو وہ کچھ ٹھیک نہیں رہتا، کسی نے کہاہے کہ نام بدل دیں، آپ کچھ رہنمائی فرمائیں۔
حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا پہلا نکاح کس نے پڑھایا ؟
جواب: عربی“ کی روشنی میں درج ذیل ہے: حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیوہ تھیں، ان کی دوشادیاں پہلے ہو چکی تھیں، ان کی پاکدامنی کے سبب لوگ (زمانۂ)جاہل...