
والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟
جواب: عورت کے پاس اگر اتنی مالی گنجائش موجود ہو کہ خود اپنا اور اپنے محرم کا خرچ اٹھا سکتی ہے اور کوئی مَحرم یا شوہر اپنے خرچے پر جانے کے لیے تیار نہیں ہے، ...
غیر مسلم لیڈی ڈاکٹر سےحاملہ کی ٹریٹمنٹ کروانے کا حکم
جواب: عورت کااجنبی مردسے پردہ واجب ہے اسی طرح کافرہ عورت سے بھی پردہ واجب ہے،یعنی سر کے بالوں کا کوئی حصّہ یا بازو یا کلائی یا گلے سے پاؤں کے گِٹّوں کے ن...
عمرہ کرنےوالے پرطواف وداع ہے یانہیں؟
سوال: ہم تمام گھر والے عمرہ کرنے گئے تھے واپس آنے سے پہلے فقط میرے شوہر نے طواف وداع کیا تھا میں نے اور میرے بچوں نے نہیں کیا اب معلوم کرنا ہے کہ ہم پر کفارہ یا ہدیہ وغیرہ کتنا لازم ہے ؟
مرد کا عورت کے کپڑے جوتے اور دیگر اشیا استعمال کرنا کیسا ہے ؟
سوال: مردکاعورت کے کپڑے،جوتے وغیرہ اشیاء کواستعمال کرنا کیساہے ،اوراس میں محرم و غیرمحرم اورعمرکاکوئی فرق ہوگایانہیں؟
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
جواب: عورت اگر رخصت ہو کر شوہر کے ساتھ آجائے اور وہاں اسباب و گھر بھی موجود نہ ہو تو دونوں قولوں کے مطابق بالاتفاق وطن اصلی نہ ہونے کا حکم بیان کیا جائے گا،...
منی کے قیام کے بغیر ڈائریکٹ عرفات جانا
سوال: ہم جب ریاض سے حج کے لیے جاتےہیں تو ہم 8 تاریخ کی رات کو حرم پہنچتے ہیں۔ ہمیں عمرہ کرتے اور سعی کرتے صبح ہو جاتی ہے۔ اب کیا ہم احرام کھول کر حلق کروا کر دوبارہ حج کا احرام باندھ کر منی کے لیے چلے جائیں۔ کیا یوں ہم حج تمتع کر سکتے ہیں؟کیایونہی ہم 9 کو عمرہ کر کے سیدھا عرفات جا سکتے ہیں؟
زندہ رشتے داروں کی طرف سے عمرہ کرنا
سوال: زندہ رشتہ داروں کی طرف سے عمرہ کر سکتے ہیں؟ کیا ہر چکر میں الگ الگ نام لینا ہوگا؟
حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟
سوال: عورت کے فرض روزے جو حیض کی وجہ سے رہ جاتے ہیں کیا ان روزوں کی قضا کرنا ضروری ہے؟ اگر ضروری ہے تو ان روزوں کی قضا کا وقت کب تک ہے؟ کچھ لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ آنے والے رمضان سے پہلے پہلے عورت ان روزوں کی قضا کرلے ورنہ اسے ایک روزے کے بدلے میں 60 روزے رکھنا ہوں گے، یہ بات کہاں تک درست ہے؟ رہنمائی فرمادیں۔
مرد و عورت کے لیے بریسلٹ پہننا کیسا ؟
سوال: مرد و عورت کے لئے کلائی پر بریسلٹ پہننا کیسا؟