
تیس من گندم پر کتنا عشر دینا ہوگا
سوال: تیس(30)من گندم کی عشر کتنا بنے گی؟ پانی خرید کر استعمال نہیں کیا ۔
مسجد میں R.O پلانٹ لگا کر اس کی آمدنی مسجد میں لگانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مسجد میں ایک کمپنی نے R.O پلانٹ لگایا اور کہا کہ اس مسجد کے کنویں کے پانی کو صاف کرکے بیچیں اور اس کی آمدنی مسجد میں ہی لگائیں۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
کیا کھڑے ہو کر پانی پینا سنت ہے ؟
سوال: کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہوکر پانی پیا ہے؟
مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: پہن کر صرف عصر کے فرض ادا کر سکے، تو ایسا شخص معذور شرعی ہے اور اس کے بارے میں حکم شرعی یہ ہے کہ وہ ایک نماز کے وقت میں ایک بار وضو کر لے اور اس سے جت...
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
جواب: پہلے جسم اور کپڑےپاک بھی کرنے ہوں گے۔یونہی معذور شرعی والی صورت میں بھی اگر بقدر مانع(یعنی درہم یا اس سے زائد)پیپ بہہ کر بدن اور کپڑوں پر لگ جائے...
وضو اورغسل میں آنکھ کے کوئے پرپانی بہانے کا حکم
جواب: پہنچانا نہ تو واجب ہے اور نہ ہی سنت ہے۔ البتہ پانی آنکھوں کے کناروں پر پہنچ جائے اس کے لیے بندے کو آنکھ کھولنے اور بند کرنے کا مکلف نہیں کیا جائے گا،...
آنکھ سے نکلنے والے پانی کے متعلق تفصیل
سوال: اگر آنکھوں میں الرجی ہو جس وجہ سے آنکھوں سے پانی آئے تو کیا وہ پانی ناپاک ہو گا؟ اور اگر آنکھوں میں کوئی مسئلہ نہیں مگر زکام ہے ، چھینکیں آنے کی وجہ سے آنکھوں سے پانی نکل پڑتا ہے تو اس کا کیا حکم ہو گا ؟
مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ہماری مسجد میں تین بیت الخلاء (واش رومز) ہیں، مسجد کےقریب میں مارکیٹ ہونے کی وجہ سے یہ بہت کثرت سے استعمال ہوتے ہیں، اب اہل محلہ اور کمیٹی کے افراد نے باہمی مشورہ سے طے کیا ہے کہ ہم ایک خاک روب (Sweeper) کو یہ واشرومز ٹھیکے پر دے دیتے ہیں، یہ Sweeper جماعت کے اوقات کے علاوہ واشرومز استعمال کرنےوالوں سے بیس روپے وصول کرے گا، یہ ساری آمدنی Sweeper کی ہوگی اور وہ اس ٹھیکے کے بدلے مسجدکو ہر مہینے 3000 روپے کی فکس رقم بطور ٹھیکہ اداکرے گا۔ اسی طرح کاسلسلہ ہمارے علاقےمیں موجوداہل سنت کی تین مساجدمیں چل رہاہے، ابھی تک ہماری مسجدمیں ایسا سلسلہ شروع نہیں ہوا، ہم چاہتے ہیں کہ یہ کام شروع کرنے سے پہلے شرعی رہنمائی لے لیں، کیا مذکورہ طریقہ کارکے مطابق مسجد کے واش رومز کو ٹھیکے پر دینا جائز ہے؟
وضو کے بعد اعضا کو کپڑے سے صاف کرنا کیسا؟
جواب: پہنے ہوئے کپڑے کے دامن وغیرہ سے نہ پونچھے۔ رہی یہ بات کہ اعضا کو پونچھنے کی صورت میں ثواب ضائع ہوگا یا نہیں؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ نفسِ وضو کا ثواب ...
کان سے نکلنے والے پانی سے وضو کا حکم
سوال: کان سے نکلنے والاپانی وضو کو توڑے گا یا نہیں اور اس کی پاکی و ناپاکی سے متعلق کیا حکم ہے؟