
صاحبِ نصاب نابالغ بچے پر قربانی کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بیٹا جو چھ سال کا ہے، ہم نے عرصہ چار ماہ قبل اس کے لیے تقریباً نو تولے سونے کا سیٹ یہ سوچ کر بنوایا تھا، کہ جب اس کی شادی کریں گے،اُس وقت ضرورت ہوئی، تو بیچ کر رقم استعمال کر لیں گے اور ضرورت پیش نہ آئی تو یہی زیور آنے والی بہو کو ڈال دیں گےاور اِن دنوں میں مَیں بھی مالک نصاب ہوں اور مجھ پرقربانی واجب ہو گی، آیا اپنی قربانی کے ساتھ مجھے اپنے بیٹے کی طرف سے بھی قربانی کرنی ہو گی (جبکہ وہ تقریباً نو تولے زیور کا مالک ہے)، براہ کرم رہنمائی کی جائے؟
صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟
جواب: جانور یا تجارت کا سامان ہو یا تجارت کے علاوہ کوئی ایسا سامان ہو جوپورے سال اس کی حاجت سے زائد رہا ہو جیسا کہ زاہدی میں مذکور ہے۔ شرط یہ ہے کہ وہ مال...
علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟
جواب: جانور چرائے، تو جانوروں کا اس میں داخل ہونے کا اندیشہ بہت زیادہ ہوتا ہے، لہذا ایسے شخص کو چراگاہ کے قریب چرانے سے بھی منع کیا جائے گا، یہاں بھی مذکورہ...
چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟
سوال: میں نے پڑھا تھا کہ چیل، کوے کا جوٹھا مکروہ ہے،لیکن چیل اور کوا تو حرام جانوروں میں شامل ہے،پھر ان کا جوٹھا تو حرام ہونا چاہئے تھا ، مکروہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟
بقدرِ نصاب مہر جو ابھی ادا نہیں کیا،کیا اس کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جس شخص کے ذمہ بیوی کا مہرِ مؤجل(جوطلاق یاوفات کے وقت دینا ہوگا)دو لاکھ روپے ہوں ،توکیامہرکے دولاکھ نکالنے کے بعد اس کی قربانی کا نصاب شمارکیا جائے گایا مہر کی رقم نکالے بغیر شمار کیاجائے گا ؟ اور کیااس مہر کی وجہ سے بیوی مالک نصاب سمجھی جائے گی اوراس پرقربانی واجب ہوگی یا نہیں ؟
دہ در دہ سے کم ٹینکی میں گوہ گر کر مر گئی تو پانی و اس سے کئے گئے وضو کا حکم؟
جواب: جانور پھولا پھٹا نہ ہو ، تو پھر ایک دن رات کا اعادہ کر لیا جائے ،چنانچہ فتاویٰ ہندیہ میں ہے: ” وإذا وجد في البئر فأرة أو غيرها ولا يدرى متى وقعت ولم ...
قربانی کی قضا میں دی جانے والی رقم کس کو دی جائے ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ مجھے اپنی سابقہ سال کی قربانی جو رہ گئی تھی، اس کی رقم بطور قضا ء صدقہ کرنی ہے ، کیا میں یہ رقم کسی مدرسے کے قاری صاحب کو دے سکتی ہوں ؟ رہنمائی فرمادیں ۔
قربانی کی دعا اور قربانی کرنے کا طریقہ
سوال: قربانی کا جانور ذبح کرنے سے پہلے کون سی دعا پڑھنی ہوتی ہے؟
قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: جانوروں کے نکال لینے کا قوی اندیشہ ہوتا ہے، بالخصوص بارشوں وغیرہ پانی کی وجہ سے قبریں ظاہر ہوجاتی ہیں، اس لیے قبر کی گہرائی کے متعلق حکمِ شرعی یہ ہے ک...
گائے،بیل یا اونٹ میں سات حصے ہونا ضروری ہے یا کم بھی ہو سکتے ہیں ؟
جواب: قربانی میں زیادہ سے زیادہ سات حصے ہو سکتے ہیں اوراس سے کم میں کوئی تعداد مقرر نہیں ، لہذا سات شرکاء سے کم جتنے بھی ہوں ،وہ اس میں شریک ہو سکتے ہیں ، ک...