سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 855 results

231

دورانِ ڈيوٹی جو وقت نماز ميں صرف ہوتا ہے اس کی تنخواہ لينا کیسا؟

جواب: ملازم اوقاتِ نماز میں فَرائض و سُنَنِ مُؤَکَّدَہ پڑھ سکتا ہے اور اتنے وقت کی اُجرت بھی پائے گا اِسی طرح جمعہ کے دن نمازِ جمعہ پڑھنے کے لیے بھی جا سکت...

231
232

بولی والی کمیٹی کا شرعی حکم

جواب: لینا طے ہو،اگر اس سے زیادہ لینے کی شرط ہو، جیسا کہ پوچھی گئی صورت میں ہے،تو وہ اضافہ سود ہوتا ہےاور سودلینا،دینا اور اس کا معاہدہ کرنا، سب حرام اور گ...

232
233

گورنمنٹ کی معذوروں کو ملنے والی امداد، غیر معذور کے لیے لینا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ گورنمنٹ کی طرف سے معذوروں (مفلوج وغیرہ)کو معذوری کے پیسے دیئے جاتے ہیں تو وہ معذوری کے پیسے لینا کیسا ہے؟اور جتنی معذوری بتائی ہے اتنی معذوری نہ ہو تو کیا حکم ہوگا؟اور اس طرح جو پیسے لے چکے ہیں ان کا کیا حکم ہوگا؟

233
234

ادارے کے کاموں کے لئے ملنے والا پٹرول ذاتی کاموں میں استعمال کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک پرائیویٹ ادارے کے تحت کچھ ملازم مارکیٹنگ کرتے ہیں، ملازمین کو رُوٹ کے حساب سے روزانہ گاڑی کے لئے پٹرول دیا جاتا ہے اورانہیں اس بات کا پابند کیا جاتا ہے کہ اگر پٹرول بچ جائے تو ادارے کو واپس کرنا ہے تاکہ اسے اگلے دن کے لئے استعمال کیا جا سکے،کسی کو بھی ذاتی طور پر استعمال کرنے کی اجازت نہیں ،پوچھنا یہ ہے کہ اگرپٹرول بچ جائے تو ملاز م اسے ذاتی طور پر استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں، براہِ کر م جو بھی حکم شرعی ہو اس سے آگاہ فرمائیں؟

234
235

پرائز بانڈز کے انعام سے قربانی وغیرہ نیک کام کرنا کیسا؟

جواب: لینا شرعاجائز ہےکہ یہ رقم تحفہ اور انعام ہے، یہ جوا اور سود نہیں ہےاور سود کے حکم میں بھی نہیں ہے، لہذا اس رقم کو خود اپنے استعمال میں بھی لا سکتے ہیں...

235
236

مسائل سیکھے بغیر تجارت یا ملازمت کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص تجارت کے مسائل سیکھے بغیر تجارت کرتا ہے یا کوئی ملازم اجارے کے مسائل سیکھے بغیر ملازمت کرے تو اس کی کمائی حلال ہوگی یا نہیں؟

236
237

پرچیزر(Purchaser)کو رشوت دینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی دکان کا ملازم ہمارے پاس کوئی چیز خریدنے آئے اورہم ہر مرتبہ اسے بیس تیس روپے خرچے کے طور پر دے دیں تاکہ وہ آئندہ ہم سے ہی خریدے تو ایسا کرنا کیسا؟

237
238

مخصوص دکانداروں کو مال بیچنے کی شرط لگانا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید ایک سیلز مین ہے جو اپنی رقم سے کمپنی سے مال خریدتا ہے ، کمپنی کا ملازم نہیں ہے ، کمپنی مال بیچنے میں یہ شرط لگاتی ہے کہ آپ کا یہ روٹ ہے یعنی مخصوص دکانداروں کو مال بیچنے کی شرط لگاتی ہے۔ کیا یہ بیع جائز ہے ؟اور زید ان مخصوص دکانداروں کے علاوہ کسی کو وہ مال بیچ سکتا ہے یا نہیں؟

238
239

زمین کی وجہ سے زکوٰۃ اور صدقہ فطر لازم ہوگا؟

جواب: لینا حرام ہوجاتاہے ، میں کہتاہوں جس کے پاس زمین ہے جس کی قیمت ہزاروں ہے جیسے بیان کیا گیا ہے اگر اس پر قربانی واجب ہے تو(پھر) اس کو زکوٰۃ لینا حرام ہے...

239
240

چیز بیچنے پر اجارہ کرنا کیسا؟

جواب: ملازم ایک لاکھ کی اشیاء فروخت کرے گا تو اسے ایک ہزار روپے ملیں گے اور اگر چار لاکھ کی فروخت کرے گا تو اسے پچیس ہزار روپے ملیں گے (اسی طرح کم زیادہ بیچ...

240