
گیلی بلی کے پاک یا ناپاک ہونے کی تفصیل
سوال: کیابلی گیلی ہونے سے ناپاک ہو جاتی ہے؟
گوبر والے گملے سے پانی نکل کر بہے تو پاک ہے یا ناپاک ؟
سوال: گھروں میں موجود پودوں کے گملے میں زیادہ مٹی ہے اور تھوڑی مقدار میں گوبر، اب اس گملے میں پانی ڈالا اور پانی گملے سے نکل کر بہنے لگا تو یہ پانی پاک ہے یا ناپاک ؟
جانور مر جائے تو اسے دفن کرنا ضروری ہے یا نہیں؟
جواب: ناپاک ہوجائے گا(مثلا تھوڑاپانی جوٹھہراہواہویاجاری ہولیکن پانی کے رنگ ،بو،ذائقہ میں سے کسی کوبدل دے)اورپاک چیزکوبلاوجہ شرعی ناپاک کرناگناہ ہے۔اوربعض صو...
شراب کپڑوں پر لگ جائے تو اس میں نماز پڑھنے کے متعلق تفصیل
سوال: میرا دار الافتاء کی خدمت میں یہ سوال ہے کہ اگر شراب کپڑے کے اوپر لگ جائے تو کیااس کپڑے میں نماز پڑھ سکتے ہیں اور کیا کپڑے پر شراب لگنے سے کپڑا ناپاک ہو جاتا ہے؟ پلیز رہنمائی فرما دیجئے جزاک اللہ خیراً۔
جواب: ناپاک ہے اور اسے پینا حرام ہے۔نیزاس میں انسانی جزء سے بلاوجہ شرعی انتفاع بھی ہے اوریہ بھی ناجائز ہے اوراگربہنے کی مقدارنہ ہوتووہ اگرچہ ناپاک نہیں لیک...
پانی کی ٹینکی سے چھپکلی زندہ نکل آئے تو اس پانی سے کپڑے دھونا اور وضو کرنا کیسا؟
سوال: پانی کی ٹینکی میں چھپکلی گرجائے تو کیا وہ سارا پانی ناپاک ہوجائے گا، جبکہ اسے زندہ نکال لیا گیا ہو۔ اگر کسی نے اُسی ٹینکی کے پانی سے کپڑے دھو لیے یا وضو کرلیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: ناپاکی کو دور کرنا ہے۔ (2)اگر خود سیٹ ایسی چیز کی بنی ہوئی ہو یا اس پر کَوَر،وغیرہ کوئی ایسی چیز چڑھائی گئی ہو جس میں مسام نہ ہوں اور کوئی لیکوڈ چ...
اسٹام لکھنے والے اکٹھی تین طلاق کا اسٹام لکھ سکتے ہیں؟
سوال: ہم اسٹام تیارکرتے ہیں،ہمارے پاس طلاق کااسٹام تیارکروانے کے لیے آنے والے عموماًاکٹھی تین طلاقوں کااسٹام تیار کرواتے ہیں ،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ہمارااکٹھی تین طلاقوں کااسٹام تیارکرناکیساہے؟نیزاس وقت اس کی بیوی ماہواری کی حالت میں ہے یاپاکی کی حالت میں ،اس کابھی ہمیں علم نہیں ہوتا،توایسی صورت میں طلاق کاپیپرتیارکرناکیساہے؟
مچھر کا خون پاک ہے یا ناپاک یہ کپڑوں پر لگا جائے تو کیا شرعی حکم ہے ؟
سوال: مچھر کا خون پاک ہے یا ناپاک؟ اور اگر اس کا خون کپڑوں پر لگا ہو،توانہیں پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟