
واقعہ معراج کہاں سے ثابت ہے اور اس کے منکر کا کیا حکم ہے ؟
جواب: نور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا بیت المقدس تک شب کے چھوٹے حصّہ میں تشریف لے جانا نصِّ قرآنی سے ثابت ہے ، اس کا منکِر کافر ہے اور آسمانوں کی سیر اور من...
بھینس کی قربانی سے متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیلی فتوی
جواب: نوروں)میں شامل ہے: چنانچہ تفسیر ابن ابی حاتم و تفسیر در منثور میں ہے:”حدثنا أبي ثنا عبد الرحمن بن صالح العتكي ثنا حميد بن عبد الرحمن الرؤاسي عن ح...
جواب: نور کوناحق قتل کیا،اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اُس سےاس کےمتعلق سوال کرے گا،عرض کیاگیا،یارسول اللہ!اُس کا حق کیا ہے؟فرمایا:اُس کا حق یہ ہے کہ اُسے ذبح کر...
سوال: ام نور فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نور بدک جائے اور اسلامی لشکرکے پسپا ہونے کے وقت،آگ لگنے کے وقت اور میت کو قبر میں رکھتے وقت، اِس پر قیاس کرتے ہوئے کہ جب وہ دنیا میں آیا،تو اُس کے ...
جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟
جواب: نور جسے مشین کے ذریعے ذبح کیا گیا ہو کہ ذبح شرعی کی شرائط نہ پائے جانے کی وجہ سے یہ مردار کے حکم میں ہوتا ہے، لہذا) اس کا کھانا بھی حرام ہے۔ یونہی الک...
رمضان سستا بازار میں چیزیں مہنگی بیچنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گورنمنٹ کی طرف سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں رمضان بازار لگائے جاتے ہیں،جن میں دُکانداروں کے لیے مناسب نفع رکھ کرحکومت اشیائےخوردونوش پرقیمتیں متعین کردیتی ہے اورقانون نافذکرنے والے ادارے خوب متحرک ہوتے ہیں کہ اگرکوئی دُکاندارمتعین قیمت سے زیادہ میں فروخت کرے،تواس کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہیں،یہاں تک کہ دُکانداریااس کاسامان اٹھاکرلے جاتے ہیں یا مالی جرمانہ عائد کرتے ہیں اوراسے ذلت ورسوائی کاسامناکرناپڑتاہے۔سوال یہ ہے کہ حکومت کااشیائےخوردونوش کی قیمتوں کومتعین کرناکیساہے؟کیایہ بیع المُکرَہ میں داخل ہے؟نیزدُکانداروں کامتعین قیمت سے زیادہ میں بیچنا کیسا ہے؟جبکہ ذلت ورسوائی میں پڑنے کاغالب اندیشہ ہو؟اگردُکاندارمتعین قیمت سے زیادہ پرفروخت کرتے ہیں،توکیایہ عقد صحیح اوراضافہ جائزو حلال ہوگا یا حرام ؟
گھوڑی کا لعاب اگر کپڑوں پر لگ جائے تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
جواب: نور کا جھوٹا پاک ہوتا ہے اُس کا لعاب بھی پاک ہوتا ہے اور صحیح قول کے مطابق گھوڑے کا جھوٹا پاک ہے، لہذا گھوڑی کا لعاب اگر کپڑوں پر لگ جائے تو وہ کپڑے ...
”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟
موضوع: تم مسلمان ہو یا پٹھان پوچھنے پر جواب میں پٹھان کہنا کیسا؟