
سر کے بالوں کے بارے میں شرعی حکم
سوال: کیا خواتین سر کے بال کٹوا کر چھوٹے کروا سکتی ہیں؟ سائل :فرحان(سولجر بازار،کراچی)
داڑھی کےسفید بال اکھاڑنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کسی شخص کے داڑھی میں چند بال سفید نکل آئیں، جو کہ اچھے نہ لگ رہے ہوں تو کیا ان کو نکالا جا سکتا ہے؟ سائل:عمران نظامی (راولپنڈی)
قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا
جواب: نیچے نہ اترے گا ، فنتے میں ہوں گے ان کے دل اور جنھیں ان کی یہ حرکت پسند آئے گی ان کے دل، (طبرانی نے الاوسط میں اور بہیقی نے شعب الایمان میں حضرت حذیفہ...
انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ
جواب: نیچے کتابیں لے کر بیٹھتے ہیں اور بعض اوقات کتابوں کے شروع میں بسم اللہ شریف لکھی جاتی ہے ، تو ایسا کرنا کیسا ؟ کیا یہ بسم اللہ شریف لکھنا کلام النا...
عور ت کا میک اپ کروانے کے لیے بیوٹی پارلر جانا
جواب: نیچے بالوں کی نوکیں وغیرہ کاٹناجائز ہے۔فتاوٰی رضویہ میں ہے:’’عورت کو اپنے سرکے بال کترنا حرام ہے اور کترے توملعونہ کہ مردوں سے تشبّہ ہے۔ درمختارمیں ہے...
غیرضروری بال صاف کرنے سے غسل فرض نہیں ہوتا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بیان میں کہ جسم کے غیر ضروری بال صاف کرنے سے غسل فرض ہوتا ہے یا نہیں؟
حالتِ زکام میں بغیر کسی مرض کے سرخی مائل رطوبت نکلنے سے کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟
جواب: نیچے گر جائے ۔۔۔۔خون، پیپ، کج لہو، زخم اور آبلہ کا پانی اور وہ پانی جو ناف ،پستان، آنکھ اور کان میں سے کسی بیماری کی وجہ سے نکلے تواصح قول کے مطابق ...
اپنے لیے بیماری کی دعا کرنا کیسا؟
جواب: نیچے ایک برتن ہوتا تھا جس میں خون کے قطرے ٹپکتے رہتے تھے ۔ تو ایک دن انہوں نے یوں دُعا کی: یا اللہ عزوجل اگر تیری رضا اسی میں ہے،تو اس بیماری میں اض...
نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟
جواب: نیچے آرہی ہے ۔ پیدل طواف واجب ہونے کے متعلق ابو البقاء علامہ احمد مکی حنفی رحمۃ اللہ علیہ (سالِ وفات:854ھ/1450ء) فرماتے ہیں : ”مِن واجبات الطواف ...
عورت کے لیے ٹخنے چھپانے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: نیچے رکھے ، تاکہ چلنے میں سترعورت کھلنے کا احتمال نہ رہے۔ عورت کے ٹخنے سترعورت میں شامل ہیں اس کے بارے میں ردالمحتار میں عورت کے سترعورت کے اعضاء ...