سرچ کریں

Displaying 2411 to 2420 out of 3450 results

2411

فرضوں کے بعد اور سنتوں سے پہلے کسی کو سلام کرنا کیسا؟

سوال: جن نمازوں کے بعد سنتیں ہیں،جیسے ظہر ،جمعہ ،مغرب و عشاء، ان میں فرضوں کے بعد اور سنتوں کے درمیان ایک دوسرے سے سلام کرنا کیسا ہے؟

2411
2412

میت کے اوپر ڈالی جانے والی چادر،قبر بنانے والے کو دینا

سوال: میت کے اوپر جو چادر وغیرہ دیتے ہیں اگر وہ قبر بنانے والے کو دیں تو وہ کیسا ہے ؟اور اگر قبر بنانے والا نہ رکھے تو وہ کیسا ہے؟ اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔

2412
2413

طلبا کے درمیان قراءت وغیرہ کے مقابلے کروانے اور انعام دینے کا حکم؟

سوال: طلبا کے درمیان قراءت و دیگر دینی علوم پر مشتمل مقابلے ہوتے ہیں۔ ان میں پوزیشن لینے والے کو ادارے کی طرف سے انعام دیا جاتا ہے۔ یہ علمی مقابلے کروانا کیسا ؟ اور انعام حاصل کرنا کیسا ہے؟

2413
2414

امام کا نمازیوں کی طرف منہ کر کے درس وبیان کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جماعت کے بعد امام صاحب کا مقتدیوں کی طرف منہ کرکےدرس دینا کیسا؟ جبکہ مسبوق نمازی ابھی اپنی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں۔کیا یہ مواجہت کہلائے گی؟

2414
2415

کاسمیٹکس کا کاروبار کرنا کیسا؟

سوال: کاسمیٹکس کا سامان بیچنا کیسا ہے؟

2415
2416

چوڑیاں بیچنے والے کا عورتوں کو چوڑیاں پہنانا کیسا؟

سوال: میرا چوڑیا ں بیچنے کا کاروبار ہے، کافی خواتین آکر کہتی ہیں(جو لیتی ہیں) کہ ہمیں چوڑیاں پہنا بھی دیں، تو ان کو چوڑیاں پہنانا کیسا؟

2416
2417

دَم کر کے اس کا ہدیہ لینا کیسا؟

سوال: دَم کرنا اور اس کا ہدیہ لینا کیسا ہے؟

2417
2418

میاں بیوی کا ایام عمرہ میں ہوٹل کے اندر ہمبستری کرنا

سوال: میاں بیوی کا ایام عمرہ میں ہوٹل کے اندر ہمبستری کرنا کیسا ہے؟

2418
2419

نبی پاک علیہ الصلاۃ و السلام کو لاڈلا کہنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حضور خاتم النبیین علیہ الصلوۃ والسلام کواللہ پاک کا لاڈلا رسول کہنا کیسا ہے؟

2419
2420

کیا مسجد کا درجہ پیغمبر سے اونچا ہے؟

جواب: کیسا پاکیزہ ہے ! تیری خوشبو کیسی پاکیزہ ہے ! تُو کیسا عظیم ہے ! تیری عزَّت بھی کتنی بلند ہے ! اُس ذات کی قسم جس کے قبضے میں محمد (صلی اللہ عَلَیْہِ وَ...

2420