
چند سال پہلے دورانِ عمرہ خوشبو لگالی تھی تو اب کیا کرے ؟
سوال: میں نے چند سال پہلے عمرہ کیا تھا اور دورانِ عمرہ مسائل کا علم نہ ہونےکی وجہ سے حالتِ احرام میں خوشبو لگا لی تھی ، یعنی اس طرح کہ میں نے دونوں ہاتھوں پر عطر لگا کر ہاتھوں کو مَل کے احرام پر لگا لیا ، اب مجھے معلوم ہوا ہے کہ ایسا کرنا درست نہیں تھا ، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اب اس کا کفارہ کیا ہوگا ؟ اور چونکہ کافی عرصہ ہوچکا ہے تو کیا ابھی بھی ادا کرسکتے ہیں ؟
احرام کی حالت میں گھڑی اور سن گلاسز لگانا
سوال: کیا حاجی احرام کی حالت میں گھڑی(watch) پہن سکتا ہے اور اور دھوپ کا چشمہ(sun glasses) لگا سکتا ہے ؟
احرام کی حالت میں گلے میں چشمہ لٹکا نے کا حکم
سوال: احرام کی حالت میں گلے میں چشمہ لٹکا نے کا حکم
والد نے بالغ اولاد کو حج کروا یا، تو اولاد کا فرض حج ادا ہوگا یا نہیں ؟
جواب: احرام حجہ (او اطلق النیۃ)وان لم یقید بکونہ نفلا او نذرا(حتی لو استغنی )ای صار غنیا بحصول المال من الوجہ الحلال (بعد ذلک)ای بعد ادائہ الحج بغیر استطاعۃ...
عمرے کے طواف میں اضطباع نہیں کیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: احرام میں کیا جائے، تو ”اضطباع “ یعنی دائیں کندھے کو کھلا رکھنا بھی سنت ہے،ورنہ نہیں ، اس کے مطابق عمرے کے طواف میں اضطباع کیا جائے گا، البتہ اگر کسی ...
احرام کی چادر باندھ کر فولڈ کی جاتی ہے، اس میں نماز کا حکم
سوال: نماز میں کفِ ثوب یعنی کپڑے کو فولڈ کرنا منع ہے، تو احرام کی جو چادر باندھ کر فولڈ کی جاتی ہے،اس میں نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
طواف اور سعی کرتے وقت جوتے ساتھ رکھنا
جواب: احرام میں کندھے یا کمرکو چھپانا منع ہے ۔ اس کی نظیر اس کی نظیر وہ تھیلی یا بٹوا ہے جسے کمر کے درمیان ازار پر باندھا جاتا ہے اور اس میں پیسے...
احرام کی حالت میں نیند کے دوران منہ چھپ جانے کا شرعی حکم
سوال: احرام کی حالت میں سوتے ہوئے اگر پورا منہ چادر سے تقریباً 30 منٹ تک چھپا رہا، تو کیا حکم عائد ہو گا؟
جواب: احرام باندھے ہوئے تھے، لشکر سے پیچھے رہ گئے۔ خود قتادہ رضی اللہ عنہ نے ابھی احرام نہیں باندھا تھا۔ پھر انہوں نے ایک حمار وحشی ( گورخر) دیکھا تو اپنے ...
کون سی تصویر بنانا جائز اور کون سی ناجائز
جواب: چہرہ واضح طور پر نظر آرہا ہو، کیونکہ اسلام میں بلا عذرشرعی تصویر بنانا ، ناجائز و گناہ ہے۔ہاں اگر کسی طرح اس کا چہرہ مٹادیا جائے یاایسے کارٹون کہ جن ...