
حالتِ نمازمیں والدہ کے بلانے پر جواب دینےسے متعلق حدیث پاک کی شرح
سوال: کیا اس طرح کی کوئی حدیث پاک ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہو کہ اگر میں نماز پڑھ رہا ہوتا اور میری والدہ مجھے بلاتی، تو میں ان کو ضرور جواب دیتا؟
جواب: علیہم الصلوۃ والسلام یا صحابہ وتابعین علیہم الرضوان یا نیک لوگوں میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے ۔ محمدنام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے ...
زائرہ نور نام کا مطلب اور یہ نام رکھنا
جواب: علیہ و آلہ و سلم کی ازواجِ مطہرات،شہزادیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر...
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کرسی پر بیٹھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع بالاشارہ؟ جالس علی الکرسی اور قاعد علی الارض کے رکوع کی کیفیت تو یکساں ہوتی ہے۔
نماز غوثیہ کی حقیقت، اس کا طریقہ اور اعتراض جواب
جواب: علی بن جریر لخمی شطنوفی، محدث کبیر علامہ ملا علی القاری، عارف باللہ شیخ محقق شیخ عبد الحق محدث دہلوی (رحمۃ اللہ علیہم اجمعین) وغیرہم نے حضور سیدنا غوث...
تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم
سوال: کتبۃ المدینہ سے مفتی محمدقاسم قادری دامت برکاتہم العالیہ کی تین تفسیریں جاری ہوئی ہیں:(1)تفسیرصراط الجنان (2)تفسیرتعلیم القرآن (3)اوراِفہام القرآن (حاشیہ قرآن)۔شرعی رہنمائی درکارہے کہ ان تفاسیرکو بے وضوشخص کاچھونا کیساہے؟نیز اسلامی بہن مخصوص ایام میں ان تفاسیرکوپکڑ سکتی ہے یانہیں ؟اور اسی حالت میں اس کی عبارت پر ہاتھ لگا سکتی ہے یا نہیں ؟
محمد مجتبی نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: علیہ وسلم کا ایک صفاتی نام ہے۔اور دوسری بات یہ ہے کہ اچھے نام رکھنے کی ترغیب احادیث میں بھی آئی ہے،لہذا ان احادیث پر عمل کرنے کی نیت سے بھی یہ نام...
عائزہ نام کا مطلب اور عائزہ نام رکھنا کیسا؟
سوال: بچی کا نام عائزہ رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی کیا ہے؟
جواب: علیہم الصلاۃ والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین و بزرگان دِین کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے امید ہے کہ اون کی برکت بچہ کے شامل حال ہو۔“ (بہار شری...
سوال: بیٹے کا نام محمد عبد الاحد رکھ سکتے ہیں؟