
وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟
سوال: زید اپنے شہر گوجرانوالہ سے اولاً مریدکے جائے گا جو کہ شرعی سفر نہیں بنتا ، مریدکے شہر میں صرف دو دن رہے گا، پھر وہاں سے آگے کراچی کے لیے روانہ ہوگا،پھر کراچی میں 15 دن سے زیادہ قیام کرے گا، پھر وہاں سے ڈائریکٹ گوجرانوالہ اپنے وطن اصلی میں آئے گا اور راستے میں مریدکے بھی آئے گا ،مگر واپسی پر اس کو مریدکے میں کوئی کام نہیں ہوگا ۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ زید جیسے ہی مریدکے میں شرعی سفر کی نیت کر لے گا ،تو اسی وقت مسافر ہو جائے گا کہ مریدکے اس کا وطن اصلی نہیں یا سفر کے ارادے سے جب مریدکے شہر کی آبادی سے باہر نکلے گا، تب سے نماز قصر کرنی شروع کرے گا ؟ اورواپسی میں جب مریدکے سے گزرے گا، تو مریدکے کی آبادی میں پوری نماز پڑھے گا یا قصر؟
خواتین کے لیے Upper Lips(ہونٹوں کے اوپر کے بال) بنانے کاحکم
سوال: کیا خواتین کے لیے اپر لِپس بنانا جائز ہے؟ یعنی لِپس کے اوپر کے بال ریموو کر سکتی(اتارسکتی) ہیں، اس میں کوئی گناہ تو نہیں؟
اس شرط پر قرض دینا کہ مقروض اسے مارکیٹ سے کم ریٹ پر اشیاء بیچے گا؟
جواب: اپنے کاروبار میں نفع ہو یا نقصان اور قرض کی حقیقت بھی یہی ہے کہ کسی کو کوئی چیز اس لیے دی جائے کہ بعد میں وہ اس کی مثل واپس کرے،لہذا زید کے پاس یہ رقم...
مرد کا عورت کو اور عورت کا مرد کو میک اپ کرنا کیسا ؟
جواب: اپنے کو بلاعذر قصداً دکھائے)۔(شعب الایمان، ج10، ص214، مطبوعہ ریاض) اجنبیہ عورت کو چھونے کے حرام ہونے کے بارے میں حدیث پاک میں ہے:”قال رسول الله صل...
بیوی کی بیٹی سے شادی کرنے کا حکم
جواب: حرام ہے کہ جس عورت سے نکاح کرنے کے بعد ازدواجی تعلقات قائم کر لئے گئے ہوں ، اس کی بیٹی شوہر پرہمیشہ کے لئے حرام ہوجاتی ہے،بیوی کے فوت ہونے کے بعد بھی...
واشنگ مشین میں ناپاک کپڑے پاک کرنے کا طریقہ
سوال: کپڑے دھونے کی عام مشین میں ناپاک کپڑے ہوں اور ان کپڑوں کے اوپر پائپ سے پانی ڈالا جاتا رہے اور مشین کا پائپ کھول دیا جائے، جس سے ڈالا جانے والا پانی نکلتا رہے، تو کیا کپڑے پاک ہوجائیں گے؟
جس کے ہاں بیٹا ہو، بیٹی نہ ہو، کیا اس کے گھر کا کھانا حرام ہوتا ہے؟
سوال: میں کراچی کا رہنے والا ہوں، یہاں کافی لوگ کہتے ہیں کہ جن کے ہاں بیٹا ہو اور بیٹی نہ ہو تو ان کے گھر کا کھانا کھانا حرام ہے، کیا یہ درست ہے ؟
زمین پر بیٹھ کر مدنی قاعدہ پڑھنے والے کے پاس کرسی وغیرہ پر بیٹھنا
جواب: اوپر کرسی، صوفے وغیرہ پر بیٹھنا بے ادبی ہے، لہذا ایسا کرنا شرعاً ممنوع ہے۔ اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے سوال کیا گیا کہ بعض علماء...
چیل کا انڈہ پانی سے بھری بالٹی میں گر کر پھٹ جائے تو اس پانی کا کیا حکم ہے ؟
جواب: حرام بہتے خون والے جاندار کا انڈہ نجس یعنی ناپاک ہوتا ہے،اور اس کا کھانا حرام ہوتا ہے۔چیل چونکہ حرام بہتے خون والا پرندہ ہے ،تو اُس کا انڈہ...
مزار کے سامنے سجدہ کی ہیئت بنا کر دعا کرنا؟
سوال: بعض لوگ مزار کی جانب رُخ کر کے سجدہ کرتے ہیں، مگر اُن کی ہیئت یہ ہوتی ہے کہ اپنے ہاتھوں کو دعا کی طرح یعنی دونوں ہتھیلیاں سامنے کر کے اُس پر اپنی پیشانی اور چہرہ رکھتے ہیں، یعنی براہِ راست پیشانی زمین پر نہیں رکھتے، بلکہ زمین اور اپنی پیشانی کے مابین اپنی ہتھیلیاں لے آتے ہیں اور اور دعائیں مانگتے ہیں۔ اِس حالت میں دیکھنے والا شخص یہی سمجھتا ہے کہ معاذاللہ یوں جھکا ہوا شخص سجدہ کر رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ مزارات کے رُوبرو ایسا انداز اختیار کرنا کیسا ہے؟