
جمعہ میں آخری دو سنتیں مُؤکدہ ہیں یا غیر مُؤکدہ ؟
جواب: پہلے والی چار سنتیں بِالْاِتفاق سنتِ مُؤکدہ ہیں ، البتہ فرضوں کے بعد والی سنتوں میں اختلاف ہے ۔ امام اعظم ابوحنیفہ اور امام محمد رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْ...
اپنے مال سے اپنے نابالغ بچے کو حج کروانا
جواب: پہلے جو بچے نے حج کیا تھا وہ نفل قرار پائے گا ،تحقیق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہےکہ آپ علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا:بچہ بالغ ہونے سے پہلے ...
نماز میں سورہ فاتحہ اور سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
سوال: کیا تسمیہ یعنی ”بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰن الرَّحِيم “ہر رکعت کے شروع میں پڑھی جا سکتی ہے یا نہیں؟ نیز سورت شروع کرنے سے پہلے ”تسمیہ“ پڑھنا واجب ہے؟
نصاب پر سال مکمل ہونے سے پہلے مقروض ہو گئے ،تو زکوٰۃ کب لازم ہو گی؟
سوال: زیدصاحبِ نصاب ہے اوراس کی زکوۃ کا سال یکم رجب سے شروع ہوتا ہے اور اس کے پاس 10 لاکھ روپے ہیں۔ شوال میں زید 12 لاکھ کے ادھار پر گاڑی خرید لیتا ہے یعنی جتنی اس کے پاس رقم ہے، اس سے زیادہ اس پر قرض آجاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا زید کا پہلے سے جو زکوۃ کا سال چل رہا ہے، وہ جاری رہے گا یا وہ اس قرض کی وجہ سے ختم ہوگیا؟اور اب زید پر زکوۃ کب فرض ہوگی؟
بہن کی بیٹی کو دودھ پلانے کے بعد اس سے اپنے بیٹے کا نکاح کرنا
جواب: پہلے پیدا ہوئے ہوں یا بعد میں یاجنہوں نے ساتھ میں دودھ پیا ہو ،وہ تمام بیٹے اس دودھ پینے والی بچی کے محارم ہوگئے یعنی رضاعی بھائی بن گئے ۔رضاعی بہن ،ب...
نماز میں سورہ فاتحہ کے بجائے دوسری سورت شروع کر دی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: پہلے ہی یاد آجائے کہ سورہ فاتحہ نہیں پڑھی ، تو فورا ًسورہ فاتحہ شروع کردیں ، پھر سورت ملائیں اور اس صورت میں سجدہ سہو بھی لازم نہیں ہوگا۔ (2) ا...
پہلے قعدے میں مقتدی نے تشہد کا تکرار کیا، تو نماز کاحکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات نمازِ پنجگانہ میں امام صاحب پہلے قعدہ میں تشہد پڑھ رہے ہوتے ہیں، لیکن مقتدی کا تشہد مکمل ہوجاتا ہے، تو اب اگر مقتدی اس وجہ سے کہ خاموش رہنے سے سجدہ سہو لازم ہوجاتا ہے، دوبارہ آدھی تشہد پڑھ لے ، تو مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: پہلے ان کی پہلی خرید وفروخت تو بیع استصناع کے تحت جائز ہے، لیکن دوسری مرتبہ یا اس کےبعدفلیٹ کاوجود ہونے سے پہلے تک اس کی مزید سلسلہ وار خرید وفروخت بھ...
مانع حمل ادویات استعمال کرکے حمل روکنا کیسا؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کئی بچیاں شادی کے بعد کچھ دوائیاں استعمال کرتی ہیں تاکہ فوراً حمل نہ ٹھہرے کیوں کہ ابھی وہ اس کی ذمہ داریاں نہیں اٹھا سکتی ہیں یا پھر وہاں کے ماحول میں ڈھلنے کے لئے کچھ وقت درکار ہوتا ہے یا پھر پہلے ایک بچہ ہے اور ابھی وہ بہت چھوٹا ہے اور دوسرا بچہ ہونے سے پہلے اس کو صحیح طریقے سے وقت نہ دیا جا سکےگا، تو کیا ان وجوہات کی بنا پر وہ دوائیاں لینا درست ہے؟
نابالغ بچہ اگرروزہ رکھ کرتوڑدے توکیاحکم ہے؟
سوال: اگر والدین نابالغ بچے کو روزہ رکھوا دیں اور بچہ روزہ توڑ دے تو کیابچے کے روزہ توڑنے کا گناہ والدین کوملےگا؟