سرچ کریں

Displaying 241 to 250 out of 6806 results

241

تکیہ دودھ، خوشبو تحفہ میں ملے تو واپس نہ کرنے سے متعلق حدیث

جواب: قیمت کا ہو، تو اس کو لینے کے بعد عموماً قدرشناس لوگ اس کی قدرکرتے ہوئے اس کا بدلہ بھی دیتے ہی ہیں ،ایسے تحفے لینا یا دینا کئی لوگوں پر دشوار اور بھار...

241
242

بروکر کا پارٹی سے چیز خرید کر آگے بیچنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ کبھی ایسا ہوتا ہے کہ بروکر کے پاس کو ئی ایسی پارٹی آتی ہےجسے اپنی پراپرٹی کی صحیح قیمت معلوم نہیں ہوتی توبروکر اس پارٹی سے وہ پراپرٹی سستے دام خرید کر کچھ عرصے بعد مہنگے داموں مارکیٹ میں فروخت کردیتا ہے کیا بروکر کا اس طرح کرنا درست ہے؟

242
243

پارٹنرشپ کے کاروبار میں زکوة کا حکم

جواب: زکوۃ کے ساتھ مل کر نصاب کو پہنچ جائے تو اس پر زکوۃ لازم ہوتی ہے جبکہ زکوۃکی دیگر شرائط پائی جائیں۔ لیکن مال شرکت کی زکوۃمالک خود ادا کرے گا یا اس ک...

243
244

خریداری میں رقم ایڈوانس دے کر سامان ایک سال بعد لینا... کیا یہ درست ہے؟

جواب: قیمت ابھی اداکرکے سیمنٹ ایک سال بعد کسی معین تاریخ پر لینااگر بیع سلم کے طورپرہواوراس سودے میں بیع سلم کی تمام شرائط کالحاظ رکھاجائےتو جائزہے،مگریہ ذہ...

244
245

ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا

جواب: قیمت کے مطابق بننے والی پاکستانی کرنسی (کم و بیش دولاکھ روپے) کا مطالبہ کرنا شرعاً درست نہیں ہے۔ نیز قرض شرعاً معجل ہوتا ہے، یعنی قرض کی واپسی کی ...

245
246

ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم

جواب: قیمت) ٹکٹ خریدنا پڑتا تھا ، کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں:”حقیقت دیکھئے تو معاملہ مذکورہ بنظر مقاصد ٹکٹ فروش و ٹکٹ خراں ہرگز بیع و شراوغیرہ کوئی عقد شر...

246
247

موٹر سائیکل نقد میں سستی خرید کرقسطوں پر مہنگی بیچنا

سوال: جو چیز ہم قسطوں میں لیتے ہیں، تو ہمیں وہ مہنگی ملتی ہے، اکثر اوقات ڈبل قیمت میں ہمیں ملتی ہے، قسطوں کی صورت میں وہ جو اوپر رقم ہو گی اس کا شرعی حکم کیا ہو گا؟ نیزہم نے ایک موٹر سائیکل نقد خریدی ساٹھ ہزار کی ،اب ہم نےوہ قسطوں میں ایک لاکھ کی آگے بیچ دی، تو اس کا شرعی حکم کیا ہو گا؟

247
248

واپس خریدنے کی شرط پر زمین بیچنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا میں اپنی زمین کسی کو اس طرح فروخت کرسکتا ہوں کہ خریدار سے کہوں کہ میں آپ کو یہ زمین آٹھ ماہ کےلیے چھ لاکھ کی فروخت کرتا ہوں لیکن آپ یہ زمین کسی اور کو فروخت نہیں کروگے بلکہ آٹھ ماہ بعد چھ لاکھ پچاس ہزار کی مجھے ہی فروخت کروگے کیا میرا اس طرح اپنی زمین فروخت کرنا درست ہے؟

248
249

قربانی کرنے کے بعد گوشت میں کیڑے پڑے ہوئے ملے تو قربانی کا کیا حکم ہے؟

جواب: قیمت صدقہ کرے گا۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ فقہائے کرام نے متعدد مقامات پر اس بات کی صراحت کی ہے کہ ہر ایسا عیب جس کی وجہ سے جانور کی منفعت مکمل طور پر ختم...

249
250

زکوٰۃ سے بچنے کے لئے اپنا مال کسی اور کو دینا

سوال: اگر کوئی شخص شوال کی یکم تاریخ کو زکوۃ کے نصاب کا مالک ہو،اور پھر وہ شخص اگلے سال شوال کے مہینہ کی یکم تاریخ آنے سے پہلے اپنے مال کا کسی اور کو مالک بنا دے،جب وہ تاریخ گزر جائے تو اس مال کو دوبارہ اپنے پاس کسی ذریعے سے لے آئے ،تو کیا اب اس شخص پر زکوۃ واجب ہوگی؟

250