
خریداری میں رقم ایڈوانس دے کر سامان ایک سال بعد لینا... کیا یہ درست ہے؟
جواب: وقت موجودہوناضروری نہیں، البتہ پورے مال کی جو بھی قیمت بن رہی ہے، وہ سوداکرتے وقت ادا کرناضروری ہے۔ موجودہ سودے میں بیع سلم کی شرائط: سیمنٹ کی ...
جواب: وقت ایسا گزرجائے کہ اس پورے وقت میں وضو توڑنے والی کوئی چیز مثلا ریح کا خارج ہونا،اس طرح مسلسل پایا جائے کہ اسے اتنا وقت بھی نہ ملے کہ وہ وضو کرکے فر...
کافر کا جوٹھا کھانا پینااورکافرکے ساتھ کھاناپینا
سوال: کافر کا جوٹھا کھانا پینا ،نیز کافر کے ساتھ ایک برتن میں کھانا پینا کیسا ہے؟
نماز میں قیام کی حالت میں ہاتھ باندھنے کا حکم
جواب: سحری میں تاخیر کرنا اور نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنا۔ حافظ ہیثمی رحمہ اللہ تعالی اسے نقل کرنے کے بعد ارشاد فرماتے ہیں:’’رواه الطبران...
اعتکاف کی قضا میں روزہ کس نیت سے رکھے؟
جواب: سحری کا وقت ختم ہونے سے پہلے پہلے رات میں ہی نیت کی جائے ۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ : رمضان کے آخری عشرے کااعتکاف اگرچہ سنت ہے لیکن اس کوشروع کرن...
بروکر کے ذریعے کیا ہوا سودا ختم ہوجانے کی صورت میں کمیشن اور بیعانہ کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفیان ِشرع متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ زیدنے چل پھرکرمحنت ومشقت کرکے ایک فیصدکمیشن پربکرکامکان خالدکے ہاتھ فروخت کردیا اوربکرنے ایک لاکھ بیعانہ بھی وصول کرلیا، لیکن پھرکچھ عرصے کے بعدخالد سے بقیہ پیسوں کابندوبست نہ ہونے کے بناپرباہمی رضامندی سےسوداختم ہوگیا۔سوال یہ ہے کہ زیدنے جوایک فیصدکمیشن لیاہے، کیاوہ کمیشن سودافسخ ہونے کی بناپرواپس لیا جائے گایانہیں؟نیزبکرنے جوایک لاکھ بیعانہ لیاتھا،بکراورخالد کی باہمی رضامندی سےسوداختم ہونے پروہ بیعانہ واپس کرے گا یانہیں؟
کیا سید ایصال ثواب کا کھانا کھا سکتے ہیں ؟
سوال: کیا ساداتِ کرام عام مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے پکایا گیا کھانا کھا سکتے ہیں؟
چند افراد کا پیسے ملا کر کھانا کھانے کا حکم
سوال: ہم ایک دکان پر 5 ملازم کام کرتے ہیں،ایک کی تنخواہ 30 ہزار، دوسرے کی 25 ہزار، تیسرے کی 20 ہزار اور چوتھے اور پانچویں کی 15،15 ہزار ہے، اب پانچوں کو دوپہر کے کھانے کا 100 روپیہ ملتا ہے اور ہم سب پیسے ملا کراکٹھا کھانا منگواتے ہیں ،اب ہم میں سے کوئی کم کھاتا ہے ،کوئی زیادہ کھاتا ہے ،جبکہ رقم سب کو برابر دینی پڑتی ہے، تو کیا یہ طریقہ شرعی اعتبار سےدرست ہے ؟
سوال: ہمارے یہاں بعض بچے اور بڑے مٹی کھاتے ہیں ، بعض مٹیاں کھانے کے لیے آگ وغیرہ پر بھون کر فروخت بھی کی جاتی ہیں ،جسے ملتانی مٹی کہاجاتاہے ،کیااس کوکھاناجائزہے ؟