
عورتیں جمعہ کے دن ظہر کی نماز کس وقت پڑھیں
جواب: عورتوں کے ليے ہمیشہ فجر کی نماز غلس ( یعنی اوّل وقت )میں مستحب ہے اور باقی نمازوں میں بہتر یہ ہے، کہ مردوں کی جماعت کا انتظار کریں، جب جماعت ہو چکے تو...
مسلمان عورتوں کا سندور لگانا یا منگل سوتر پہننا کیسا
سوال: ہند میں رہنے والی بعض مسلمان عورتیں ہندوعورتوں کی طرح مانگ میں سندور اور گلے میں منگل سوترپہنتی ہیں ؟اس کا کیاحکم ہے؟
تنہا نماز پڑھنے والا کن نمازوں میں بلند آواز سے قراءت کر سکتا ہے ؟
جواب: تراویح اور رات کے نوافل کی تمام رکعتوں میں، توان نمازوں میں منفرد یعنی تنہا نماز پڑھنے والےکو اختیار ہے کہ سری قراءت کرے یا جہری، اور جہر سے قراءت ک...
عورتوں کے لئے نمازِ عصر کا مستحب وقت کونسا ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورتوں کے لیے نماز عصر کا مستحب وقت کون سا ہے؟
عورت کا پازیب یا گھنگرو پہننا کیسا ہے ؟
جواب: عورتوں سے مشابہت پیدا کردے۔ اور رہا فقط گھنگرو پہننے کا معاملہ، تو ایسے گھنگرو جو عام طور پر ناچ گانے والے ہی پہنتے ہوں اور وہ فاسقات کی پہچان ہ...
عورت کی میت کو تابوت میں رکھ کر دفن کرنا کیسا؟
جواب: عورتوں کی میت کے لیے تابوت کے استعمال کو اچھا قرار دیا ہے یعنی اگرچہ زمین نرم نہ ہو ، کیونکہ یہ پردے اور اسے قبر میں اتارتے ہوئے چھونے سے بچنے کے زیاد...
کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟
جواب: عورتوں کی خوشبو وہ ہے کہ جس کا رنگ ظاہر ہو اور مہک پوشیدہ ہو۔ (سنن نسائی، جلد8، صفحہ151،مطبوعہ حلب) مرقاۃ المفاتیح میں ہے: ’’في شرح السنة قال ...
موتیوں والا بریسلٹ نظر بد سے حفاظت کے لئے بچے کو پہنانا
جواب: عورتوں سے تعلق رکھتا ہے، جب کہ بچے کو زیور پہنانے میں بچیوں اور عورتوں سے مشابہت لازم آتی ہے، جس کی شرعا اجازت نہیں۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں موتیوں وا...
عورت کا کالر والی قمیص پہننا کیسا ہے ؟
جواب: عورتوں کی قمیصوں پر لگائے جاتے ہیں اور اُن کو مخصوص انداز کے مطابق عورتوں کے لیے ہی تیار کیا جاتا ہے اور ایسی کالر والی قمیص مردانہ قمیص کے مشابہ نہی...
کیا ٹانگوں سے معذور پر جماعت واجب ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ٹانگوں سے معذور ہوں ، مجھے عموماً کوئی گود میں اٹھا کر مسجد میں لاتا ہے اور میں باجماعت نماز ادا کرتا ہوں ، اگر کوئی نہ ہو تو میں بیٹھ کر ہاتھوں کو پاؤں پر رکھ کر پاؤں کے ذریعےچل کر آتا ہوں، چار منزلیں اترنے میں مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے ، کیا مذکورہ صورتِ حال میں مجھ پر جماعت واجب ہے؟ سائل:متعلم مدرس کورس (صدر ، کراچی)