
سی پی اے پی مشین استعمال کرنے سے روزے کا حکم
سوال: سی پی اے پی مشین(CPAP Machine) کو نیند کے متعلقہ بیماریوں، Sleep Apnea وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس مشین کے ایک سائڈ پر ایک چھوٹا ٹینک ہوتا ہے، جس میں پانی ڈالا جاتا ہے، اس پانی کا استعمال صرف ہوا میں نمی شامل کرنے کے لیے ہوتا ہے تاکہ سانس کی نالی (ناک، گلا، پھیپھڑے) خشک نہ ہو۔ مشین ایک طرف سے ہوا کھینچتی ہے، اس کی نمی کو مقررہ مقدار پر سیٹ کرتی ہے، پھر ایک ٹیوب کے ذریعے یہ ہوا ماسک تک پہنچتی ہے، جو مریض کی ناک یا منہ کے اوپر لگا ہوتا ہے، یہ پریشر (Pressure) والی ہوا مریض کی سانس کی نالی کو نیند کے دوران بند ہونے سے روکتی ہے، جس سے وہ آرام سے سو پاتا ہے۔ اس میں کوئی دوا وغیرہ شامل نہیں ہوتی، نہ یہ اسٹیم بناتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس مشین کو روزے کی حالت میں استعمال کرنے سے روزے کا کیا حکم ہوگا؟ اس مشین کی ایک مینوفیکچرر کمپنی(Manufacturer Company) بیان کرتی ہے: “A CPAP device is a machine that treats sleep apnea by delivering air through tubing and into a mask to keep your airway open while you sleep. This process is known as sleep therapy and is designed to help you get a restful night’s sleep.” ... “(1) Machine pushes air through the tubing to the mask. (2) Mask allows pressurized air to enter the airway. (3) Humidifier adds moisture to the air you breathe.” ترجمہ: سی پی اے پی ڈیوائس ایک ایسی مشین ہے جو ماسک میں ٹیوب کے ذریعے ہوا منتقل کرنے کے ساتھ نیند میں سانس رکنے(Sleep Apnea)کی بیماری کا علاج کرتی ہے، تاکہ نیند کے دوران آپ کی ہوا کی نالی کھلی رہے۔ یہ عمل "Sleep Therapy" کہلاتا ہے، جسے اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ پُرسکون رات کی نیند لینے میں آپ کی مدد کر سکے۔ (1) مشین ٹیوب کے ذریعے ماسک کی طرف ہوا دھکیلتی ہے، (2) ماسک اس دباؤ والی ہوا کو سانس کی نالی میں داخل ہونے دیتا ہے۔ (3) ایک ہیومیڈیفائر اس ہوا میں نمی شامل کرتا ہے جس میں آپ سانس لیتے ہیں۔
آشوب چشم کے باعث آنکھ سے مسلسل پانی نکل رہا ہو توکیا کریں ؟
جواب: پہلی حالت پیدا ہو جائے تو پھر معذور ہے اس کے بعد پھر اگر پورا وقت خالی گیا تو عذر جاتا رہا۔“(بہار شریعت،جلد1،حصہ2،صفحہ 385، مکتبۃ المدینہ، کراچی) ...
سوکھنے سے پاک زمین پر نماز درست پر تیمم درست کیوں نہیں؟
جواب: پہلے طاہر (پاک) اور طہور (پاک کرنے والی) ہونا معلوم تھا۔ جب نجس ہو گئی تو دونوں وصف (طاہر اور طہور ہونے کے) ختم ہو گئے۔ پھر شرعاً خشک ہونے سے صرف ایک ...
مرد کا عورت کے کپڑے جوتے اور دیگر اشیا استعمال کرنا کیسا ہے ؟
جواب: پہنائیں گے تویہ پہنانے والے گنہگارہوں گے ۔چنانچہ صحیح بخاری، جامع ترمذی، سنن ابو داؤد، ابن ماجہ و دیگر کتب احادیث میں حضرت سیدنا عبد اللہ ابن عباس رضی...
رمضان میں شیطان کو کہاں قید کیا جاتا ہے
جواب: پہ جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں ، جہنم کے دروازے بند کر دئیے جاتےہیں اور شیاطین کو قید کر دیا جاتا ہے۔ ( یہ بھی کہا گیا ہے، کہ تمام شیاطین کو قید ...
حیض والی کے جسم سے لگنے والا پانی مستعمل ہوگا یا نہیں ؟
سوال: کیا حائضہ کے پانی میں گرنے سے پانی مستعمل نہیں ہوگا جبکہ اس کے جسم پر نجاست نہ لگی ہواوروہ زندہ نکل آئے؟
ناپاک گدے کو پاک کرنے کا طریقہ
جواب: پانی نَل وغیرہ کے نیچے رکھ کر پانی چلا دیا جائے اور اتنی دیر تک پانی بہایاجائے کہ اس بات کا غالب گمان ہوجائے کہ پانی نجاست کو بہا کر لے گیا ہوگا ، اس ...
گھر میں نابالغ بچوں سے پانی بھروا کر پینے کا حکم
سوال: عام طور پرگھر وغیرہ میں نابالغ بچوں سے پانی کا گلاس بھروا کر پیتے ہیں، یہ مسئلہ کثیر الوقوع ہے، کئی لوگ اس میں مبتلا ہیں، بچنا بھی دشوار ہے، تو کیا حکم ہوگا؟
دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟
جواب: پہاڑیا بستی ہے، مگر شہر نہیں جیسے دیہات یا شہر ہے،مگر اسلامی نہیں جیسے روس، فرانس کے بلاد، ان میں جمعہ فرض ہے، نہ صحیح، نہ جائز،بلکہ ممنوع وباطل وگناہ...
منہ ناپاک ہوجائے تو کیسے پاک کریں ؟
جواب: پہلے تو یہ مسئلہ ذہن نشین رہے کہ جان بوجھ کر ناپاک پانی پینا ناجائزوحرام ہے ہاں اگر کسی نے غلطی سے یا بھول کر پیا تو اس پر گناہ نہیں ۔اب اگر ناپاک پا...