سرچ کریں

Displaying 241 to 250 out of 6882 results

241

رشتہ دینے کے عوض سسرال والوں کا سونے و رقم کا مطالبہ کرنا

سوال: میرا رشتہ طے ہو چکا ہے، لیکن ہمارے رواج کے مطابق شادی اس وقت ہوگی جب میں لڑکی والوں کو تین تولہ سونا اور چار لاکھ روپے کیش ادا کروں گا۔ میرے پاس ان چیزوں کا انتظام نہیں ہو پا رہا، والد صاحب وفات پاچکے ہیں اور بھائی میری مدد نہیں کر رہے۔ اس صورت میں اگر میری وجہ سے لڑکی کی شادی میں تاخیر ہورہی ہے، تو کیا مجھ پر گناہ ہوگا؟

241
242

بیٹیوں کو حصہ نہ دینا کیسا ؟‎

جواب: چیزیں ہبہ کرتی ہیں، کبھی الٹ بھی ہونا چاہیے کہ بھائی بھی اپنی وراثت کا حصہ بہنوں کو تحفہ دیدیں ۔ ہمیشہ بہنوں ہی کا بھائیوں کو تحفہ دینا اُسی رسم و روا...

242
243

عیب نہ ہونے کی شرط پر گاڑی خریدی اور بعد میں عیب ظاہر ہوا، تو حکم

جواب: چیز تاجروں کے عرف میں قیمت میں کمی کا سبب بنے وہ عیب کہلاتی ہے،گاڑی کا پینٹ ہونا،اس کی قیمت میں کمی کا سبب بنتا ہے،لہذا یہ ایک عیب ہے اور شریعت نے عیب...

243
244

ادھار میں آرڈر پر زیور بنانا کیسا ؟

سوال: ہمارے پاس جب گاہک زیور بنوانے کے لیے آتے ہیں، تو وہ کوئی چیز بنوانے کا آرڈر دیتے ہیں ،فلاں ڈیزائن کی فلاں چیز بنا دیں یعنی نمونہ وغیرہ دیکھ کر مکمل طور پر نوع و صفت وغیرہ کا بیان ہو جاتا ہے ۔ کچھ رقم وہ اسی وقت دے جاتے ہیں اور کچھ رقم وہ ادھار کرلیتے ہیں یعنی بعد میں چیزلیتے وقت دینی ہوتی ہے۔ کیا یہ طریقہ کار درست ہے ؟

244
245

قبلہ رخ اذان دینے کے حوالے سے تفصیل

جواب: پر ادا ہوجائے۔البتہ قبلہ کے علاوہ کسی اور سمت اذان دی گئی تو یہ اذان دینا جائز ہوگا ، دینے والا گنہگار نہیں ہوگا اور اذان بھی ہوجائے گی کیونکہ اذا...

245
247

مسجد پر گنبد بنانے کاحکم

سوال: کیا مسجد پر گنبد بنانا ضروری ہے؟ اور جس مسجد پر گنبد نہ ہو، اس میں نماز جمعہ یا دیگر نمازیں ادا کی جا سکتی ہیں یا نہیں؟

247
248

دوران جماعت اگلی صف میں خلاء پُر نہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگرجماعت کے دوران ایک شخص کاوضوٹوٹ جائے اوروہ وضوکرنے کے لیے صف سے نکل جائے توایسی صورت میں اس کے جانے سے جوجگہ خالی ہوچکی ہےاگرکسی نے اس خلاء کوپرنہ کیاتوایسی صورت میں ان لوگوں کی نمازکاکیاحکم ہے ؟ سائل :محمدعدنان(چائنہ سکیم،لاہور)

248
249

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

جواب: چیز کالمبائی میں کم از کم ایک ذراع(ڈیڑھ فٹ) اور موٹائی(یا چوڑائی) میں ایک انگلی کے برابر ہونا ضروری ہے۔یہی احادیث سے مستفاد ہے ، اسی کو مذہب حنفی کے ک...

249