
نابالغی میں روزہ توڑنے کا غالب گمان ہو، تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: زید نے اپنے ماضی پر غور و فکر کیا تو اسے یاد آیا کہ اس نے دس سال کی عمر میں جب وہ نابالغ تھاایک روزہ توڑا تھا، معلوم یہ کرنا ہے کہ زید نے جو روزہ توڑا تھا، کیا اس پر اس روزے کا کفارہ اور قضا لازم ہوگی؟
کسی کو چیز خریدنے کا کہا تو وہ اپنی چیز مؤکل کو بیچ سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرا کپڑے کا کام ہے، میرے اس کام میں ایک صورت یہ پیش آتی ہے کہ مثلا ً زید کو کسی نے کہا کہ تم میرے لئے فلاں کپڑا 500 کلو خرید لو اور زید کو اس نے اس کے مطابق رقم دے دی، اب زید بجائے اس کے کہ وہ کسی دوسرے سے وہ کپڑا خریدے یا دوسرے شہر جاکر خریداری کرے، وہ یہ کرتا ہے کہ جو اس کے پاس اسی مال کا اسٹاک رکھا ہوتا ہے یعنی وہی کپڑا اس کے پاس رکھا ہوتا ہے جو مطلوبہ وزن کے مطابق ہوتا ہے، تو وه اپنا ہی مال مؤکل کو بتائے بغیر اسےبیچ دیتا ہے۔ مؤکل یہ ہی سمجھ رہا ہوتا ہے کہ اس نے کسی سے خریدا ہے۔ کیا یہ صورت جائز ہے؟
بھینس کی قربانی سے متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیلی فتوی
جواب: مال ہوا : سنن ابو داؤد میں حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے:”ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال: البقرۃ عن سبعۃ والجزور عن سبعۃ‘‘ترجمہ:ن...
کٹے اور بھینس کی قربانی کا شرعی حکم
جواب: مال کیا گیا اور بقرۃ ایک جنس ہے جس کے تحت مختلف قسم کے جانور آتے ہیں،ان میں سے ایک جاموس یعنی بھینس بھی ہے ،جیساکہ لسان العرب میں ہے:’’البقر جنس والج...
کاغذ پر لکھا ہوا فارمولابیچنے کا حکم
جواب: مال ہونے کے ساتھ ساتھ متقوم (Valuable)بھی ہو ۔ کسی چیز کے مال ہونے کے لئے اتنا کافی ہے کہ اس کی طرف لوگوں کا رجحان ہو،لوگ اسے جمع کرتے ہوں ، اسے لینے...
نماز کے دوران نفلی روزے کی نیت کی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: مالہ کالصوم تصح تلک النیۃ فلو نوی فی الصلوۃ المغرب مثلاً صوم غد من رمضان ولم تحضرہ النیۃ الی طلوع الفجر صح صومہ بتلک النیۃ۔۔۔۔وان کان المنوی فیھا مما ...
دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟
جواب: مالک پر عمل کرنے اور دار الحرب میں دیگر شرائط کی موجودگی میں نمازِ جمعہ و عیدین ادا کرنے کی اجازت دی ہے۔امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک جمعہ و عید...
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: مالک، جلد 14، صفحہ 62، مکتبۃ العلوم والحکم، مدینۃ المنورہ) اور گانوں کے متعلق سنن ابی داؤد و شعب الایمان میں ہے:’’الغناء ینبت النفاق فی القلب، کما...
نابالغ نے قسم کھائی اور توڑ دی ، تو کیا حکم ہے
سوال: نابالغ نے قسم کھائی اور وہ قسم نابالغی میں یا بالغ ہونے کے بعد توڑ دی ، تو کیا حکم ہے؟