
قربانی سے پہلے ہی جانور ذبح کر دیا تو اس کے گوشت اور دوبارہ قربانی کا حکم؟
موضوع: قربانی کے وقت سے پہلے جانور ذبح کرنے کا حکم
قعدہ اخیرہ میں ریح کی شدت ہوجائے، تو کیا نماز توڑنا ضروری ہے؟
سوال: اگر نمازی قعدہ اخیرہ میں ہو، اسے ریح کی شدت ہوجائے اور وقت میں وسعت بھی ہو کہ وہ وضو کرکے دوبارہ نماز وقت ہی میں ادا کرسکتا ہے۔ کیا اس صورت میں وہ نمازی اسی کیفیت میں نماز مکمل کرکے سلام پھیردے یا پھر اس پر اسی وقت نماز کو توڑنا ضروری ہوگا؟
پیٹ میں موجود بچے کا فطرہ کس پر لازم ہوگا؟
جواب: وقت شروع ہوتے ہی واجب ہوتا ہے۔ پیٹ میں موجود بچہ اگر طلوعِ فجر سے پہلے پیدا ہوگیا ،تو اُس کا فطرہ اُس کے صاحبِ نصاب باپ پر واجب ہوگا، طلوعِ فجر کے بعد...
ٹیچر یا ملازم کا ڈیوٹی ٹائم کم دینا اور سیلری مکمل لینا کیسا؟
سوال: دینی مدارس میں پڑھانے والے اگر بلا وجہ چھٹی کریں، یا بلا وجہ طلبہ کو نہ پڑھائیں، تو کیا ان کے لیے مکمل تنخواہ لینا جائز ہوگا؟ اور یہ مال حلال ہوگا یا نہیں؟ اسی طرح غیر مسلموں کے بینکوں اور غیر مسلموں کے ہاسپیٹل میں جو مسلمان اجیر خاص ہوتے ہیں، اگر یہ ڈیوٹی کے وقت میں اپنا ذاتی کام کریں، یا گھرآجائیں،تو کیا ان کا مکمل تنخواہ لینا جائز ہوگا اور یہ مال ان کے لیے حلال ہوگا یا نہیں؟
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟
جواب: وقت اُس انسان کی ملکیت میں ہو اور اگر کہیں سے چیز خرید کر آگے بیچ رہا ہے، تو منقولی یعنی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونے کے قابل چیز کو خریدنے کے بعد...
قربانی سے پہلے جانور کا دودھ پینے کا کفارہ
جواب: وقت حاصل ہوگی جب اللہ عزوجل کے نام پر اُس جانور کا خون بہایا جائے، لہذا جب تک جانور سے یہ اصل غرض حاصل نہ ہوجائے تب تک اس سے ہر قسم کا انتفاع مکروہ ...
کیا عصر کی نماز کے بعد نفل کی قضا پڑھ سکتےہیں ؟
سوال: وہ نفل نماز جسے مکروہ وقت میں شروع کرکے فاسد کردیا ہو، اس کی قضا عصر کی نماز کے بعد کرنے سے وہ قضا ذمے سے ادا ہوجائے گی؟
پاکستان سیکولراِزم کی بنیاد پر بنا تھا؟
جواب: وقت کے سیکولر لوگوں کو بھی کھٹکتی تھی۔پاکستان بننے کے بعد اس میں اسلامی قوانین رائج ہوں گے یا سیکولرازم عام ہوگا ،اس کی حقیقت جاننے کے لیے محمد علی جن...
تنہا وترپڑھتے ہوئے بلند آواز سے قرات کرنا
جواب: وقت جہرکیاتھااوریہ بھول کرکیاتھاتوسجدہ سہوسے تلافی ہوگئی اورنمازدرست ہوگئی ۔ تفصیل اس کی یہ ہے کہ : رمضان یا رمضان کے علاوہ جہر( یعنی بلند آواز ...
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: روزہ دارسحری کےوقت کھاناکھارہاہوکہ اس دوران سحری کاوقت ختم ہوجائے،صبح صادق طلوع کرآئے اورفجرکی اذان شروع ہوجائے، تواب روزہ دارکاکھاناجاری رکھنا کیساہے؟بعض لوگ سنن ابوداؤدشریف کی درج ذیل روایت کو دلیل بناتے ہوئے کہتے ہیں کہ سحری کاوقت ختم ہوجانے کے باوجودفجرکی اذان کے وقت کھانادرست ہے ۔روایت یہ ہے :’’عن أبي هريرة قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: ’’إذا سمع أحدكم النداء والإناء على يده فلا يضعه حتى يقضي حاجته منه‘‘ ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں :رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:جب تم میں سے کوئی نداء سُنے اوربرتن اس کے ہاتھ میں ہو،توجب تک اس سے اپنی حاجت نہ پوری کرے ،اسے نہ رکھے ۔(سنن ابی داؤد،باب فی الرجل یسمع النداء والاناء علی یدہ،جلد02،صفحہ304،مطبوعہ بیروت)