
نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دیکھا گیا ہے کہ نماز پنجگانہ کی جماعت مکمل ہوجانے کے بعد کئی افراد مسبوق ہوتے ہیں، جو اپنی نماز مکمل کرنے کے لیےکھڑے ہوجاتے ہیں، لیکن ان کے آگے اگلی صفوں میں نماز مکمل کرلینے والے نمازی بھی بیٹھے ہوتے ہیں، کیا ایسی صورت میں امام صاحب کا بعد سلام نمازیوں کی طرف منہ کرکے درس دینا یا وظیفہ پڑھنا درست ہے؟ کیا یہ بات صحیح ہے کہ اگلی صف میں جو نمازی موجود ہیں، وہ سترہ کا کام کرتے ہیں، اس کے لیے نمازی کے قد کے برابر سترہ ہونا ضروری نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ جو نمازی کی طرف منہ کرنے سے منع کیا جاتا ہے، کیا یہ صرف انفرادی طور پر نماز پڑھنے والوں کے لیے ہے، جماعت سے اس کا کوئی تعلق نہیں؟ اسی طرح جمعہ والے دن امام صاحب جب سنتوں سے فارغ ہوجائیں، تو اس وقت کئی افراد عین منبر کے سامنے آخر تک سنتوں میں مشغول ہوتے ہیں، ایسی صورت میں منبر پر فوراً بیٹھ جانا درست ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے دلائل کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔
عورت کا ابرو بنوانا اور تھریڈنگ کروانا کیسا ؟
جواب: عورتوں میں ابرو بنوانے کا جو رواج چل پڑا ہے،یہ ناجائز ہے،اس سے ان کو باز آنا چاہئے۔ہاں اس میں جواز کی ایک صورت یہ ہے کہ ابرو کے بال بہت زیادہ بڑھ چکے ...
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: صحیح احادیث مبارکہ میں بھی اس بات کوواضح کیاگیاہے کہ سحری اسی وقت تک کھانی ہے جب تک صبح صادق نہ ہوجائے پس جب صبح صادق ہوجائے تواب سحری کرناختم کردیاج...
امام کے سجدہ سہو کرنے کے دوران جماعت میں شامل ہونا
سوال: امام اگر سجدہ سہو کر رہا ہو تو کیا نیا آنے والا نمازی جماعت کے ساتھ شامل ہو سکتا ہے؟
میاں بیوی نفل نماز جماعت سے کیسے ادا کریں؟
سوال: کیا میاں بیوی ایک ساتھ نفل نمازکبھی کبھار جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: عورتوں کے لیے مہندی لگانا سنت ہے، اور مردوں کے لیے سر کے بالوں اور داڑھی میں لگانا مستحب اور ہاتھ پاؤں میں لگانا مکروہ تحریمی، گناہ ہے کیونکہ اس میں ع...
کیا زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جائے گا
جواب: عورتوں کے پاس جانے سے بچو۔ انصار میں سے ایک شخص نے عرض کی یارسول اﷲ صلی اللہ علیہ و سلم دیور کے متعلق ارشاد فرمایئے تو فرمایا :دیور تو موت ہے۔ (صحیح...
دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: صحیح مسلم کی روایت ہے ، جس میں "ینضح " کی جگہ " یغسل " کا لفظ ذکر کیا گیا ، چنانچہ مسلم شریف کی روایت میں ہے : ’’ فقال: يغسل ذكره ويتوضأ‘‘ فرمایا :...
فیشن والے کپڑے سلائی کرنا کیسا ہے ؟
جواب: عورتوں کے ہر طرح کے کپڑے سلائی کر کے دینے کا مسئلہ ہے، تو اُس کا جواب یہ ہے کہ جو کپڑے ایسے ہوں کہ جنہیں ہر طرح کی عورتیں پہنتی ہیں ، وہ کپڑے آپ ڈیزا...
کیا عورت ایسےجوتےاستعمال کرسکتی ہےجس میں چاندی کا کام ہوا ہو ؟
سوال: کیا عورتوں کےلیے ایسےجوتے استعمال کرنا ، جائز ہے جس میں چاندی کا کام کیاہوا ہو ؟