
مرد کے لیے کڑھائی کیا ہوا لباس پہننا کیسا ؟
جواب: کسی بندے کو کوئی نعمت دے تو اللہ تعالیٰ اِس چیز کو پسند فرماتا ہے کہ مخلوق پر کی گئی نعمت کا اُن پر اثر نظر آئے۔(مسندِ احمد، جلد33، صفحہ160، مطبوعہ م...
سوال: اگر کسی کے شوہر کی وفات ہو جائے اور وفات سے پہلے شوہر نے بیوی سمیت پوری فیملی کے عمر ہ پر جانے کی ترکیب بنائی ہوجس کا ویزہ بھی لگ گیا ہو اور ائیر ٹکٹ بھی آ گئی ہواور عمرہ پر جانے سے پہلے شوہر انتقال کرجائے تو کیا اس صورت میں عورت عدت کی حالت میں عمرہ کی ادائیگی کیلئے جاسکتی ہےجبکہ اس کے ساتھ، بالغ بچے بھی ہوں؟
عدت وفات والی کاسرکے بالوں میں تیل لگانا
سوال: کیا عدت وفات والی عورت بالوں میں تیل نہیں لگا سکتی ، اس کے بال بہت سوکھے ہو گئے ہیں اور ٹوٹ رہے ہیں ؟
جواب: کسی ایک کی موت اور حیات کی وجہ سے سورج و چاند کو گرہن نہیں لگتا،تو جب تم گرہن کو دیکھو تونماز پڑھواوردعا کرو۔(بخاری شریف ،ج01،ص142،مطبوعہ کراچی ) ...
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب
سوال: کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانے کا کیا حکم ہے؟ زید کا کہنا ہے کہ عام حالت میں اور بالخصوص سوتے وقت کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانا بلا کراہت جائز و درست ہے اور اس پر چند مسائل سے استدلال کیا ہے، جن کی تفصیل یہ ہے: (1) مریض قبلہ کی طرف پاؤں پھیلا کر نماز پڑھے گا۔ (2) نزع کے عالَم میں قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانے کا حکم دیا گیا ہے۔ (3) غسلِ میت کے وقت بھی یہی حکم ہے اور پھر (4) جنازہ لے کر چلنےمیں بھی اگر میت کے پاؤں قبلہ کی جانب ہونے میں کچھ کلام نہیں۔ تو جب ان احکامات میں کعبہ کی طرف پاؤں پھیلانے کی تلقین ہے، تو معلوم ہوا یہ ایسی چیز نہیں جس کی شریعت میں ممانعت وارد ہو، لہٰذا کسی بھی حالت میں قبلہ کی طرف پاؤں کر سکتے ہیں، تو برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرما دیجئے۔
نابالغ بچے کو ملنے والے گفٹ پر ماں کا قبضہ کافی ہے؟
جواب: کسی کو اپنی چیز کا بغیر عوض مالک بنانا،شرعی اصطلاح (Term) میں"ہبہ"(تحفہ، Gift) کہلاتا ہے اور ہبہ کے درست اور مکمل ہونے کی شرائط میں سے ایک شرط یہ بھی ...
عدتِ وفات میں سفید کے علاوہ کپڑے پہننے اور کنگھی کرنے کا حکم
جواب: کسی بھی رنگ کے نئے کپڑے نہیں پہن سکتی ۔ عدت میں کنگھی کرنا ،جائز نہیں ،البتہ اگر کوئی عذر مثلا سر میں درد ہو، تو زینت کی نیت کے بغیر کنگھی کرنے کی اج...
چار رکعت والے فرضوں کے پہلے قعدے میں درودِ پاک پڑھ لیا ، تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
جواب: کسی نے بھول کر ” اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ “ تک یا اِس سے زیادہ پڑھ لیا، تو اُس پر سجدہ سہو واجب ہے۔ اگر آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا ،...
حضرت سیدتنا فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کی وصال کے وقت عمر مبارک
جواب: وفاتها ليلة الثلاثاء لثلاث خلون من شهر رمضان سنة إحدى عشرة وهي ابنة تسع وعشرين سنة. قاله المدائني، وقيل ابنة ثلاثين“ترجمہ: حضرت سیدتنا فاطمہ رضی اللہ ...
نابالغ کوریشم اورسونا پہنانے کا حکم
جواب: کسی مُذکَّر کو پہنانا بھی حرام ہے، جیسا کہ شراب کا حکم ہے کہ جب اُس کا پینا حرام ہے ،تو پِلانا بھی حرام ہی ہے۔(دُررالحکام شرح غررالاحکام ، جلد1، صفحہ3...