
گھر میں "Aquarium Fish" یعنی مچھلی گھر لگا نے کاحکم
سوال: کیا گھر میں" Aquarium Fish" یعنی مچھلی گھر لگا سکتے ہیں؟
قسم کھائی کہ ایک ماہ تک گھر نہیں جاؤں گا،اب کیا کرے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا کسی کے ساتھ جھگڑا ہو رہا تھا تو میں نے اس کو یہ کہہ دیا کہ مجھے قرآن پاک کی قسم میں ایک ماہ تک تمہارے گھر نہیں جاؤں گا، اب میں اس کے گھر ایک ماہ سے پہلے جانا چاہتا ہوں، اس کا کوئی شرعی حل ارشاد فرما دیں۔
والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟
جواب: گھر میں داخل ہوئی،تو تجھے طلاق ہے) بھی مشروع ہے اور وہ جزاء کو شرط کے ساتھ معلق کرنا ہےاور یہ وضعی (بنیادی )طور پر قسم نہیں،اسے فقہاء کے نزدیک قسم کا...
جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟
جواب: گھر ) اور میرے منبر ( شریف ) کا درمیانی حصہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے ۔ ( صحیح البخاری ، کتاب فضل الصلوٰۃ فی مسجد مکۃ و المدینہ ، جلد 1 ، صفحہ 15...
گھر میں جھانکنے پر آنکھ پھوڑنے والی حدیث پر عمل کا حکم
سوال: روایت ہے کہ اگر کوئی شخص تیرے گھر میں (کسی سوراخ یا جنگلے وغیرہ سے ) تم سے اجازت لیے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے ۔اس حدیث پر عمل کرنا کیسا ہے؟
پالتو کتے کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
جواب: گھر میں شوقیہ طور پر کتا رکھناحرام و گناہ ہے ،صحیح حدیث میں آیا کہ جس گھر میں کتاہو اس گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے،اور رکھنے والےشخص کی نیکیاں روزانہ...
نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر میں تروایح وغیرہ نماز ادا کر رہے ہوں، تو اس دوران چھوٹے بچے کھیلتے کھیلتے آکر نمازی کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں یا پھر سجدے کی حالت میں ہوں، تو پیٹھ پر سوار ہو جاتے ہیں، تو اس صورتِ حاال میں نما زکا کیا حکم ہو گا؟ نیز اگر بچے نے پاجامہ یا پیمپر وغیرہ میں پیشاب یا پاخانہ کیا ہو اور اس حالت میں آکر گود میں بیٹھ جائے، تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟
شراب بیچنے والے کو دکان کرایہ پر دینے کا حکم؟
جواب: گھر کسی ذمی کافر کو کرائے پر دے، تو اِس میں کوئی مضائقہ نہیں، کیونکہ اجارہ ایک مباح کام یعنی رہائش کےلیے ہوا ہے، لہذا جائز ہے، اور اگر وہ ذمی اُس گھر...
تحری کرکے پڑھی گئی نماز کو کیا بعد میں دہرانا بھی ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص ایسی کسی جگہ ہو کہ جہاں قبلے کی سمت اسے معلوم نہ ہوسکے اور نہ ہی وہاں قابلِ اعتماد لوگ موجود ہوں کہ جن سے قبلہ کی سمت کا پتہ چل سکے۔ تو ایسی صورت حال میں جہاں اس کا دل جمے کہ اس طرف قبلہ ہوگا اس سمت وہ رخ کرکے نماز ادا کرلے تو کیا اس کی وہ نماز درست ادا ہوگی یا پھر گھر جاکر اسے وہ نماز لوٹانا ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟
جواب: گھر، امورِ خانہ داری کا سامان، کپڑے، خادم، سواری، ہتھیار وغیرہ ہیں، اس میں نماء کی بھی شرط نہیں کہ مالِ نامی کا ہونا زکوٰۃ واجب ہونے کے لیے ضروری ہے ز...