
کیا فی زمانہ سفری سہولیات کے پیشِ نظر عورت بغیر محرم سفرِ حج کر سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدکاکہناہے کہ آج کے دورمیں سفرمیں بہت سہولیات پیدا ہوچکی ہیں،سفرآسان،محفوظ اورتیزہوچکاہےاورحج کےلیے عورتوں کےحکومتی سطح پرگروپس تیارکیے جاتے ہیں،توعورتیں محفوظ ہوتی ہیں،لہذاآج کے دورمیں عورت بغیرمحرم کے سفرحج کرسکتی ہےاوراحادیث میں جوبغیرمحرم کے سفرکی ممانعت ہے وہ پہلے دورکے اعتبارسے ہے جب سفراونٹوں گھوڑوں پرہوتاتھا،سفرکرنے میں کئی کئی دن لگ جاتے تھےاورغیرمحفوظ بھی ہوتاتھااوروہ اپنی دلیل کے طور پر یہ روایت بھی بیان کرتاہے کہ :’’قال فإن طالت بك حياة، لترين الظعينة ترتحل من الحيرة، حتى تطوف بالكعبة لا تخاف أحدا إلا اللہ۔۔۔قال عدي: فرأيت الظعينة ترتحل من الحيرة حتى تطوف بالكعبة لا تخاف إلا اللہ‘‘ ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے (حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ سے)ارشادفرمایا: اگرتمہاری عمرلمبی ہوئی، توتم اونٹ پرسوارعورت کودیکھوگے کہ وہ حیرہ سے سفرکرے گی، یہاں تک کہ کعبہ کاطواف کرے گی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں ہوگا،حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا:میں نے اونٹ پرسوارعورت کودیکھاجوحیرہ سے چل کرخانہ کعبہ کاطواف کررہی تھی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں تھا۔ (صحیح البخاری،کتاب المناقب،باب علامات النبوۃ فی الاسلام،ج04،ص197،دارطوق النجاۃ) زیداس سے استدلال کرتے ہوئے کہتاہے کہ اس سے پتاچلاجب امن وامان اورمحفوظ سفر ہو، توعورت تنہاسفرحج کرسکتی ہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زیدکایہ استدلال درست ہے یانہیں ؟
امامت کی کتنی شرائط ہیں اور کیا امامت کے لیے داڑھی ہونا ضروری ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہے کہ کیاامامت کے لیے داڑھی کاہوناضروری ہے، کیونکہ بعض لوگوں کاکہناہے کہ احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں امامت کی چارشرائط بیان کی گئی ہیں اور ان شرائط میں داڑھی کاذکرموجودنہیں ہےاوران لوگوں کایہ بھی کہناہے کہ فقہ حنفیہ میں امامت کی اکیس شرائط بیان کی گئی ہیں اوران میں بھی داڑھی کاذکرموجودنہیں ہے۔شرعی رہنمائی فرمائیں: کیاامامت کے لیے داڑھی ہوناضروری ہے،اس کاشریعت میں کیاثبوت ہے؟
حاجی کے لیے عرفہ کا روزہ رکھنے کا حکم
جواب: صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے حاجی کو اس دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے، جس کی وجہ یہ ہےکہ ہوسکتا ہے روزہ رکھنے کی وجہ سے حاجی کے جسم میں کمزوری آجائے ...
جس کا پتہ ہو کہ قرض کے ساتھ کچھ زیادہ واپس کرتا ہے، اس کو قرض دینا کیسا؟
جواب: صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و فعل سے ثابت ہے۔ صحیح بخاری میں ہے: ’’عن جابر بن عبد الله قال:أتيت النبي صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔ و كان لي عليه دين، فقضا...
عورت کے لیے ٹخنے چھپانے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: صلى الله عليه وسلم، قالت لرسول الله صلى الله عليه وسلم حين ذكر الإزار ، فالمرأة يا رسول الله؟ قال ترخي شبرا، قالت أم سلمة إذا ينكشف عنها، قال فذراعا ل...
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام پر مسجد کا نام رکھ سکتے ہیں؟
جواب: صلی اللہ علیہ وسلم( یعنی مسجدِ نبوی)، تو کبھی کسی آبادی/قبیلہ کی طرف نسبت کرتے ہوئےنام رکھ دیا جاتا ہے، جیسا کہ مسجد بنی معاویہ، جو مدینہ پاک میں دو...
ارحم نام رکھنا کیسا اور ارحم کا معنی؟
جواب: صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات کے ساتھ خاص ہوں،نہ یہ بے معنی ہے ،نہ اس کے معنی برےو مذموم ہیں ،نہ فخر وتکبر پر مشتمل ہے،نہ اس میں ممنوعہ تزکیہ اور خ...
گدھے اور خچر کا جوٹھا پانی مشکوک کیوں؟
جواب: صل الضرورۃ لدورانہ فی صحن الدار وشربہ فی الاناء یوجب طھارتہ وتقاعدها عن ضرورۃ الھرۃ باعتبار انہ لایعلو الغرف ولایدخل المضایق یوجب نجاستہ والتوقف ف...
صفوان نام کا مطلب اور صفوان نام رکھنا
جواب: صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے کئی صحابہ کرام علیھم الرضوان کا نام ہے،لہذا یہ نام رکھنا بلاشبہ جائز بلکہ بہتر ہے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام...
مسجد میں چھوٹا سا اسٹال لگا کر چیزیں بیچنا کیسا؟
جواب: صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے۔ ترمذی شریف میں ہے:” عن ابي هريرة، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: ” إذا رايتم من يبيع، او يبتاع ف...