
حورالعین نام رکھنا کیسا؟ - حورالعین نام کا مطلب
سوال: کیا بیٹی کا نام حور العین رکھا جا سکتا ہے؟
بیت المقدّس کو قبلہ اول کیوں کہا جاتا ہے؟
سوال: بیت المقدّس کو قبلہ اول کیوں کہا جاتا ہے؟ جبکہ کعبہ شریف تو حضرت آدم علیہ الصلوۃ و السلام کے دور سے موجود ہے ۔
ذبح کے وقت جانور ٹھنڈا ہونے سے پہلے اس کی گردن توڑنا
سوال: قصاب لوگ جانور کے ذبح ہونے کے بعد اس کے ٹھنڈا ہونے سے پہلے ہی اس کی گردن مروڑ کے توڑ دیتے ہیں تاکہ جلدی جان چلی جائے،تو ایسا کرنا کیسا ہے؟اور اسکا شرعی حکم کیا ہے؟
کفن پہنانے کے بعد میت سے نجاست نکلے توپاک کرنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر میت کے غسل کے بعد نجاست نکلے اور کفن کو لگ جائے تو کیا اسے دھونا ضروری ہوتا ہے؟
محمد ہادی حسین نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: محمدہادی حسین نام رکھناکیساہے؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہادی کے ساتھ "عبد"لگاناضروری ہے یعنی عبدالہادی رکھ سکتے ہیں ،ہادی نہیں رکھ سکتے ۔
کیا رجعی طلاق عدت کے بعد تین طلاق میں بدل جاتی ہے ؟
سوال: (1) کیا عورت کو ایک طلاق ہوجانے کے بعد بھی ا س پر عدت لازم ہوتی ہے؟ جبکہ اولاد بھی موجود ہو اور طلاق واقع ہونے سے کافی عرصہ پہلے سے ہی عورت شوہر سے جھگڑ کر بذاتِ خود اپنے والدین کے گھر رہتی رہی ہو۔نیزاس صورت میں عورت نفقے کی حق دار ہوگی یا نہیں؟ (2) اگر عورت کو ایک رجعی طلاق دی جائے اور شوہر قولی یا فعلی رجوع نہ کرے اور طلاق کی عدت گزر جائے، تو کیا عدت گزر جانے سے ایک طلاق تین طلاقوں میں تبدیل ہوجاتی ہے یا ایک ہی شمار میں رہتی ہے؟
جن کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں، ان کو حیلہ کرکے زکوٰۃ کی رقم دینا
جواب: ہے؟دوڑو اور اس دولت وسعادت کو لو۔“(فتاوی رضویہ،جلد10،صفحہ105،رضافاؤنڈیشن لاہور) نوٹ:ساداتِ کرام کی خدمت کی تفصیلی معلومات کے لئے فتاوی رضویہ،جلد10...