
تعزیت کیلئے آنے والے افراد کا دعا کرنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کا انتقال ہوجائے تو مرحوم کو دفنانے کے بعد لوگ تعزیت کے لیے اس کے گھر آتے ہیں ہر نئے فرد کے آنے پر ایک قاری صاحب کوئی سورت تلاوت کرتے ہیں اور اس کے بعد سب لوگ دعا کرتے ہیں یا پھر ایسا بھی ہوتا ہے کہ نئے فرد کے آنے پر صرف دعا کرتے ہیں اب مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ ایسا کرنا کیسا ہے ؟
خریدوفروخت میں نفع کی شرح کتنی ہونی چاہیے؟
سوال: خرید و فروخت میں بہت زیادہ نفع کمانا کیسا ہے، شرعاً نفع کی شرح کیا ہونی چاہیے؟
قرض کی وجہ سے گھر کا کرایہ کم مقرر کرنا
سوال: زید ایک گھر اس طرح لیتا ہے کہ اس کا ایڈوانس تین لاکھ اور ماہانہ کرایہ پانچ سو روپے ہوگاحالانکہ اس جگہ ایسے مکان کا کرایہ تین سے پانچ ہزار ہے،تو زید کا اس طرح مکان لینا کیسا ہے؟