
عورت کے لیے بغیر مَحرم92 کلومیٹر کی مسافت پر امتحان دینے جانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں پاکستان سے باہر رہتی ہوں اور درسِ نظامی کر رہی ہوں اور مجھے امتحانات دینے کے لیے پاکستان آنا ضروری ہے، لیکن میرے ساتھ میرا کوئی مَحرم پاکستان آنے کے لیے تیار نہیں، اُن کی کچھ مصروفیات بھی ہیں، وہ مجھے کہہ رہے ہیں کہ تم اکیلے ہی چلی جاؤ اور امتحان دے کر واپس آجانا۔ اب اس صورت میں اگر میں پورے راستے میں پردے کا خیال رکھ لوں، تو کیا میں اس طرح اکیلے پاکستان بغیر مَحرم کے آکر امتحانات دے سکتی ہوں؟ امتحان دینے بھی ضروری ہیں،اور محرم بھی نہیں آسکتا۔
مریض کا بیٹھ کر قضائے عمری پڑھنا کیسا؟
سوال: مریض اگر عذر کی بنا پر قضائے عمری بیٹھ کر ادا کرے، تو کیا صحت یاب ہونے پر وہ قضا نمازیں اُسے پھر سے ادا کرنا ہوں گی؟
جسم پر نجاست ہو اور اس پر 6 قطرے بہا دیے جائیں تو کیا پاکی حاصل ہوجائے گی؟
سوال: جسم پر نجاست لگ جائے جیسے پاخانہ خون وغیرہ اور اس پر چھ قطرے بہانے کے بعد بھی اگر نجاست کا اثر رنگ یا بو باقی ہو تو جسم پاک مانا جائے گا یا ناپاک؟
ناپاکی کی حالت میں کپڑے دھونے کا حکم
جواب: پر غسل فرض ہوا ہو) اگر کسی چیز کو چھو لے، تو اس کے محض چھونے سے وہ چیز ناپاک نہیں ہو تی، کیونکہ جنبی پر نجاست حکمی طاری ہوتی ہے اور نجاستِ حکمی کسی چ...
مسجد جعرانہ سے واپسی پر احرام باندھنا لازم ہوگا یا نہیں؟
سوال: ہم نے مکہ شریف میں عمرہ کر لیا تھا، اس کے بعد ہم زیارات کے لیے گئے اور مسجد جعرانہ بھی گئے، واپسی پر ہم نے احرام نہیں باندھا تو کیا اس وجہ سے ہم پر دم واجب ہوگا؟
جواب: پرمرسوم ہے،ایسی جگہ وقف کرنے سے معنی کی وضاحت اور سننے والے پر بشاشت پیدا ہوتی ہے ، اسی لیے اس کو وقف غفران کہتے ہیں ، یہاں وصل سے وقف بہتر ہے ۔ " ...
والدین کی زندگی میں اپنا حصہ معاف کرنے کے بعد وراثت کا حکم
جواب: پر قبضہ کاملہ کر لیا تھا(یعنی اس طرح قبضہ کیاکہ مشاع وغیرہ کوئی ایسی صورت نہیں تھی کہ جس کی وجہ سے قبضہ درست نہ ہوتاہوتو) وہ اس کا مالک بن گیا اور ج...
تصویر والے پینا فلیکس لگوانے کا حکم
سوال: تصاویر والے پینا فلیکس پرنٹ کرکے لگوا سکتے ہیں؟
سفر میں جانے پر اور واپس شہر پہنچنے پر قضا ہونے والی نماز کا حکم
سوال: (1)میں 110 کلو میٹر سفر کے ارادے سے اپنے شہر سے نکلا، اس وقت ظہر کا وقت تھا، میرا ارادہ تھا کہ شہر سے نکلنے کے بعد ادا کر لوں گا، لیکن دورانِ سفر میں اس نماز کو ادا نہ کر سکا، اب اس کی قضا کرنی ہے، تو کتنی رکعات قضا کرنی ہوں گی؟(2) میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ سفر کر کے واپس اپنے گھر آرہا تھا اور ٹرین میں نمازِ عصر ادا نہیں کر سکا، ٹرین جب میرے شہر میں داخل ہوئی، اس وقت نماز کا وقت ختم ہونے میں پانچ منٹ باقی تھے، ٹرین کے اسٹیشن پر پہنچنے سے پہلے ہی نماز کا وقت ختم ہوچکا تھا، اس نماز کی قضا کرتے ہوئے کتنی رکعات ادا کرنی ہوں گی؟
بھول کر عمرے کے طواف میں آٹھ چکر لگانے کا حکم؟
جواب: پر لازم ہے کہ یاد آتے ہی اپنا طواف ختم کردے،پھر سےسات پھیرے مکمل کرنا ضروری نہیں؛کیونکہ بھول کر آٹھواں چکر لگانے والا شخص اسے ساتواں ہی گمان کرتا ہے، ...