
صاحب ترتیب قضا نماز پڑھے بغیر بھولے سے وقتی نماز پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟
جواب: ہونے کے سبب ترتیب ساقط ہوجاتی ہے۔ بھولنے کے سبب اس وجہ سے کہ بھولنے والا مکلف ہونے کی شرائط سے عاجز ہو جاتاہے، اور عاجز وبے بس شخص مکلف نہیں ہوتا۔ نیز...
زوجہ کی بھانجی سے دوسری شادی کرلی اب کیا حکم ہے؟
سوال: میں نے دوسری شادی کی ہے جس کے 4 دن بعد پتہ چلا کہ یہ شادی میں نے پہلی بیوی کی بھانجی سے کر لی ہے، اب میرے لیے کیا حکم ہے جبکہ ہم میں میاں بیوی والا تعلق بھی قائم ہو چکا ہے ۔نیز اب میں کس کو اپنے پاس رکھ سکتا ہوں ؟ نوٹ : دوسری شادی 6 سال بعد اولاد نہ ہونے کی وجہ سے کی ہے اور پہلی بیوی بھی نکاح میں ہے۔
96 کلومیڑ سفر کے دوران رہائشی شہر سے بھی گزرہواتو نمازقصر پڑھوں یا نہیں؟
جواب: ہونے کی نیت ہو یا نہ ہو، داخل ہونا چاہے کسی حاجت کے لئے ہویا صرف عبور(گزرنے) کرنے کے لئے بہرحال آدمی مقیم ہو جاتا ہے اور اس کا سفر ختم شمار کیا جاتا ...
جمعہ اور عید ایک ہی دن آ جائے تو
جواب: ہونے کوبھاری یا منحوس سمجھنا بدشگونی لیناہے جو کہ جائز نہیں۔ حدیث میں جمعہ کے دن عیدہونے کومسلمانوں کے واسطے خیر قرار دیا گیا، چنانچہ مُصَنَّف...
گاڑی ادھار بیچ کر واپس خریدنا جائز ہے یانہیں؟
جواب: ہونے کے ساتھ قیمت اداکرنے کا کوئی وقت(Period)بھی مقرر و معلوم ہو۔ (2)اس سودے میں کوئی ناجائز شرط نہ لگائی گئی ہومثلاً انشورنس یاجرمانے (Penal...
کیا مسجد کی سیڑھی کرائے پر دینا درست ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ تعمیرِمسجد کے وقت مزدوروں والی گھوڑی (سیڑھی)کی مسجد کو ضرورت تھی جس وجہ سے مسجد کے متولی نے چند نمازی افراد کی مشاورت سےمسجد کے عمومی چندے سے سیڑھی خریدی اس نیت سے کہ ابھی مسجد کے کام میں استعمال ہوگی اور کام ختم ہونے کے بعد بوقت ضرورت مسجد کے کام آئے اور اہل محلہ کو کرایہ پر بھی دیا جائے گا اور جوآمدنی ہوگی وہ مسجد پر صرف کی جائیگی لہذا اس صورت میں متولی کا سیڑھی خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟کیا اس سیڑھی کو محلے میں کرائے پردیا جاسکتا ہےجبکہ خریدتے وقت ہی یہ نیت تھی کہ اسے کرایہ پر دیا جائے گا ؟ نیز متولی اب وہ سیڑھی کسی کو بیچ سکتا ہے یا نہیں ؟ مفصلاً ومدللاً بیان فرمائیں ۔ سائل :مجیب الرحمن (بوری خیل ،تحصیل وضلع میانوالی)