
کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا کہ اگر عورت خوشبو لگا کر گھر سے باہر نکلے،تو اس پر غسلِ جنابت کی طرح غسل کرنا لازم ہے،تاکہ اس کی نماز قبول ہو ۔ حوالے کے طور پر یہ حدیث پاک لکھی تھی کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے ایک خوشبو لگی ہوئی عورت گزری ، تو انہوں نے اس سے پوچھا: تم کہاں جا رہی ہو، اے اللہ کی بندی؟اس نے جواب دیا: مسجد جا رہی ہوں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا: کیا تم نے خوشبو لگائی ہے؟عورت نے کہا: ہاں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمنے فرمایا: جو بھی عورت خوشبو لگا کر مسجد جانے کے لیے نکلے ، اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہیں فرمائے گا ،جب تک وہ واپس آ کر اسی طرح نہ دھولے ،جیسے جنابت کا غسل کرتی ہے۔(مسند احمد)۔اس ضمن میں چند سوالات ہیں:(۱)کیا واقعی ایسی کوئی حدیث پاک ہے(۲)اگر ہے تو کیا عورت پر خوشبو لگانے کے سبب غسل کرنا لازم ہوجاتا ہے؟(۳)کیا عورت خوشبو نہیں لگاسکتی؟
دورانِ عدت زیب و زینت کے احکام
جواب: کپڑوں میں استعمال نہ کرے جس کپڑے کا رنگ پرانا ہوچکا ہو اسے پہن سکتی ہے اور نہ تیل کا استعمال کرے اگرچہ اُس میں خوشبو نہ ہو جیسے روغن زیتون اور کنگھا ک...
کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟
جواب: پاک کے تحت مراۃ المناجیح میں ہے: ’’یعنی مسجدیں دنیاوی باتیں ، شور مچانے کے لیے نہیں بنیں ، یہ تو نماز اور اللہ کے ذکر کے لیے بنی ہیں ۔۔اس سے معلوم ہوا...
دوران حمل خون آئے تو نماز کا حکم
جواب: پاک ضرور ہوتا ہے،اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور جسم یا کپڑوں کے جس حصے پر لگے اسے بھی ناپاک کر دیتا ہے،لہذا جس جگہ خون لگا ہو، عورت جسم اور کپڑوں کے اس حصے...
کتا کپڑے چاٹ لے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کتا کسی کے کپڑوں کو زبان سے چاٹ لے تو کیا اس سے کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں یا نہیں ؟ جواب ارشاد فرمادیں ۔
صدقہ عمر کو بڑھاتا ہے اس سے کیا مراد ہے؟
جواب: پاک صدقہ کرنے والے شخص کوفضولیات سے بچنے اورنیکی وبھلائی کے کاموں، آخرت کے لیے نافع اُمور کی توفیق عنایت فرمائے گااوربعض نے کہاکہ عمر میں برکت سے مرا...
اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟
جواب: پاک وخبیث ہےاور ان کا یہ حال جان کر اس کے سوال پر کچھ دینا داخل ِ ثواب نہیں، بلکہ ناجائز وگناہ اور گناہ میں مدد کرنا ہے۔‘‘ (فتاوی رضویہ،جلد10،صفحہ303...
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
جواب: پاک مٹی سے تیمم کرو۔‘‘ (پارہ5، سورۃ النساء، آیت43) اِسی حکم کو دوسری جگہ سورۃ المائدۃ میں ذکر کرتے ہوئے یوں بیان فرمایا: ﴿مَا یُرِیْدُ اللّٰهُ لِی...
جانور مر جائے تو اسے دفن کرنا ضروری ہے یا نہیں؟
جواب: پاک ہوجائے گا(مثلا تھوڑاپانی جوٹھہراہواہویاجاری ہولیکن پانی کے رنگ ،بو،ذائقہ میں سے کسی کوبدل دے)اورپاک چیزکوبلاوجہ شرعی ناپاک کرناگناہ ہے۔اوربعض صورت...