
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ساس اور داماد کے درمیان شرعی نقطۂ نظر سے پردہ واجب ہے یا نہیں؟ نیز بیوی کی دادی، نانی سے پردہ ہے یا نہیں؟یہ بھی بیان فرمادیں۔
حالتِ نفاس میں بیوی کے پچھلے مقام میں ہمبستری کرنے سے نکاح کا حکم
سوال: کیا نفاس کی حالت میں بیوی کے پچھلے مقام میں ہمبستری کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
احرام سے نکلنے کیلئے شوہرکا اپنی بیوی کے بال کاٹنا
سوال: کیا عمرہ کے بعد احرام سے نکلنے کے لئے شوہر اپنی بیوی کے بال کاٹ سکتا ہے؟
کیا قرآن پاک کا سچا حلف اٹھانے سے کوئی نقصان ہوتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے گھر پر بھابھی کے ساتھ میری بیوی کی کسی بات پر بحث وتکرار ہوئی ہے بالآخر بیوی نے قرآن مجید ہاتھ میں اٹھا کر قسم کھا کر اپنی بات کو بیان کیاہے اب میری بیوی پریشان ہے کہ قرآن کا حلف نہیں اٹھانا چاہیے تھا جبکہ بیوی نے جو کچھ قسم اٹھائی وہ بالکل سو فیصد سچ ہی بیان کیا ہے تو کیا سچا حلف اٹھانے میں کوئی نقصان والا معاملہ تو نہیں ہوگا اس کی رہنمائی فرمادیں ؟
زیر کفالت بالغ اولاد کا بغیر اجازت صدقہ فطر دے دیا، تو ادا ہوجائے گا؟
جواب: بیوی کے فطرےکی ادائیگی شوہرکے ذمےواجب نہیں۔ بیان کردہ تفصیل سےسوال کا جواب بھی واضح ہوگیا کہ سوال میں ذکرکردہ لڑکی کا فطرہ ادا کرنا نہ اس کے شوہر...
محرم کے بغیر بیرون ملک شوہر کے پاس جانا
سوال: اگر شوہر ملک سے با ہر ہو اور بیوی اپنے ملک سے اس کے پاس جانا چاہے لیکن کوئی محرم ساتھ جانےکے لیے نہ ہو تو کیا وہ تنہا جاسکتی ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی شخص کی دو بیویاں ہوں اور پہلی بیوی سے لڑکی ہو تو کیا اس لڑکی کی شادی کے بعد اس کے شوہر سے دوسری بیوی کو پردہ کرنا ہوگا یعنی سوتیلے داماد سے پردہ لازم ہوگا یا نہیں؟
بقدرِ نصاب مہر جو ابھی ادا نہیں کیا،کیا اس کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جس شخص کے ذمہ بیوی کا مہرِ مؤجل(جوطلاق یاوفات کے وقت دینا ہوگا)دو لاکھ روپے ہوں ،توکیامہرکے دولاکھ نکالنے کے بعد اس کی قربانی کا نصاب شمارکیا جائے گایا مہر کی رقم نکالے بغیر شمار کیاجائے گا ؟ اور کیااس مہر کی وجہ سے بیوی مالک نصاب سمجھی جائے گی اوراس پرقربانی واجب ہوگی یا نہیں ؟
حضرت حوا رضی اللہ تعالی عنھا کا قرآن مجید میں تذکرہ
جواب: بیوی، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بیوی، حضرت لوط و نوح علیھما السلام کی بیویاں، امہات المومنین، حضرت موسی علیہ السلام کی بیوی و بہن وغیرہ۔ اللہ تبار...
لڑکا اور لڑکی کس عمر میں بالغ ہوتے ہیں؟
جواب: انزال، حیض وحمل وغیرہ) میں سے کوئی ظاہر ہو،تو بالغ ہو جائیں گے اور اگر کوئی علامت ظاہر نہ ہوئی، تو اسلامی سال کے اعتبار سے دونوں کی عمر جب 15 سال ہو گ...