سرچ کریں

Displaying 251 to 260 out of 3095 results

251

مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟

سوال: میں نے ایک فتویٰ پڑھا ہے ، جس میں عورتوں کو مسجد میں نماز کی ادائیگی سے منع کیا گیا ہے اور وجہ یہ لکھی ہے کہ حضرت فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ نے اپنے دورِ خلافت میں عورتوں کو مسجد سے منع کر دیا تھا ، میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہم اپنے گاؤں میں عورتو ں کو مسجدکے اندر نہ بلائیں ، بلکہ مسجد کے باہر متصل کسی جگہ پر وہ امام صاحب کی اقتدا کر کے نماز پڑھ لیں ،تو پھر تو کوئی حرج نہیں ؟ یوں وہ مسجد میں بھی نہیں آئیں گی اور جماعت سے نماز بھی ادا کر لیں گی ۔

251
252

جاب لگنے پر محفل میلاد کی منت پوری کرنا ضروری ہے؟

جواب: حضرت علیہ الرحمہ سے سوال ہوا :”(۱) زید نے نذرمانی کہ اگر میرا فلاں کام اﷲ کردے گا تو میں مولود شریف یا گیارھویں شریف وغیرہ کروں گا، تو کیا اس کھانے یا...

252
253

قربانی کے پائے ایک ماہ بعد کھانے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت

سوال: حضرت بی بی عائشہ صدیقہ رضی الله عنہا نے قربانی کےگوشت کے بارے میں پوچھنے پر بتایا:ہم قربانی کے پائے رکھ لیا کرتے تھے، پھر ایک ماہ بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ان کوتناول فرماتے یعنی کھاتے ۔اس کی وضاحت ارشاد فرمائیں۔

253
254

اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح

سوال: روزہ دارسحری کےوقت کھاناکھارہاہوکہ اس دوران سحری کاوقت ختم ہوجائے،صبح صادق طلوع کرآئے اورفجرکی اذان شروع ہوجائے، تواب روزہ دارکاکھاناجاری رکھنا کیساہے؟بعض لوگ سنن ابوداؤدشریف کی درج ذیل روایت کو دلیل بناتے ہوئے کہتے ہیں کہ سحری کاوقت ختم ہوجانے کے باوجودفجرکی اذان کے وقت کھانادرست ہے ۔روایت یہ ہے :’’عن أبي هريرة قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: ’’إذا سمع أحدكم النداء والإناء على يده فلا يضعه حتى يقضي حاجته منه‘‘ ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں :رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:جب تم میں سے کوئی نداء سُنے اوربرتن اس کے ہاتھ میں ہو،توجب تک اس سے اپنی حاجت نہ پوری کرے ،اسے نہ رکھے ۔(سنن ابی داؤد،باب فی الرجل یسمع النداء والاناء علی یدہ،جلد02،صفحہ304،مطبوعہ بیروت)

254
255

ذوالحجہ کے 10 دنوں میں بال ناخن وغیرہ کاٹنے کا حکم؟

جواب: حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’من کان لہ ذبح، یذبحہ فاذا اھل ھلال ذی الحجۃ، فلا یاخذن من شعرہ ...

255
256

سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا اور اس سے نفع حاصل کرنا کیسا ؟

جواب: حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ۔ (کنز العمال ،کتاب الدین و السلم ،حدیث 15512،ج 6،ص99،مطبوعہ بیروت) علامہ علاؤالدین حصکفی علی...

256
257

مونچھیں اتنی لمبی رکھنا کہ پانی پیتے ہوئے برتن میں پڑ جائیں۔

جواب: حضرت قدس سرہ العزیز فرماتے ہیں :”مونچھیں اتنی بڑھاناکہ منہ میں آئیں حرام وگناہ وسنتِ مشرکین ومجوس ویہودونصاری ہے۔ “(فتاوی رضویہ،ج22،ص684،رضافاؤنڈیشن ل...

257
258

بچہ پیدا ہونے پر اہل محلہ میں مٹھائی تقسیم کرنے کی منت مانی ہو تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب: حضرت علیہ الرحمہ سے سوال ہوا :”(۱) زید نے نذرمانی کہ اگر میرا فلاں کام اﷲ کردے گا تو میں مولود شریف یا گیارھویں شریف وغیرہ کروں گا، تو کیا اس کھانے یا...

258
259

Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم

جواب: حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے:”قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم:ان اخوف ما اخاف على امتی عمل قوم لوط“ترجمہ:رسول اللہ صلی اللہ ع...

259
260

صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟

جواب: حضرت عیسیٰ روح اللہ علی نبینا و علیہ الصلوۃ والسلام کو پھانسی دی گئی تھی اور جس لکڑی پر آپ کو سولی دی گئی، اس کی شکل ( + ) کی طرح تھی، آگے چل کر عیسائ...

260