سرچ کریں

Displaying 251 to 260 out of 5374 results

251

مسافر کا ایک ہی شہر کے متعدد مقامات پر یا شہر کے قریب گاؤں میں قیام کرنے کا حکم ؟ نیزنیت ِ اقامت میں دن کا اعتبار ہوگا یا رات کا ؟

سوال: جب ہم مدنی قافلے میں جاتے ہیں، تو شرعی مسافت طے کرنے کے بعدمثلاً ایک شہر کے اندرپندرہ دن کی نیت کرتے ہیں ، لیکن اسی شہر میں ہم ایک جگہ نہیں رکتے بلکہ مختلف مساجد میں چلے جاتےہیں، جو ایک دوسرے سے تین تین، چار چار کلومیٹرکے فاصلے پر واقع ہوتی ہیں۔توکیاہم وہاں پر مقیم رہیں گے؟اسی طرح اگر شہرسے اس کے قریبی گاؤں، دیہات میں چلےجاتے ہیں،جوشہرسے شرعی مسافت پرنہیں ، تو کیا حکم ہوگا؟یاایک گاؤں میں پندرہ دن کی نیت سے چلے جاتے ہیں لیکن پھر ایک گاؤں میں نہیں رکتے بلکہ اس کے قریب قریب دوسرے گاؤں میں بھی چلے جاتے ہیں،جوشرعی مسافت پرنہیں ، تو کیا اس دوران ہم مسافر رہیں گے، جبکہ ان مقامات میں سے کوئی بھی ہمارا وطن اصلی نہ ہو؟ تفصیل کے ساتھ ان ساری صورتوں کا جواب عطا فرما دیجئے ۔

251
252

بھیڑیے کی کھال سے بنی ہوئی جیکٹ وغیرہ پہننا کیسا ؟

جواب: عالمگیری میں ہے :” ان الجلود كلها تطهر بالذكاة أو بالدباغ إلا جلد الإنسان والخنزير وإذا طهرت بالذكاة جاز الانتفاع بها“یعنی تمام جانوروں کی کھالیں ذب...

252
253

نکاح فاسد کو فسخ کرنے اوراس کی عدت وغیرہ کے احکامات

جواب: عالم الکتب) بہار شریعت میں ہے:” نکاح فاسد میں جب تک وطی نہ ہو مہر لازم نہیں یعنی خلوتِ صحیحہ کافی نہیں اور وطی ہوگئی تو مہرِ مثل واجب ہے، جو مہر...

253
254

جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

سوال: آج کل سوشل میڈیا پہ ایک پوسٹ بہت زیادہ گردش کر رہی ہے،جس میں کئی کتبِ احادیث کے حوالہ سے یہ روایت بیان کی گئی ہے:حضرتِ ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’الغسل یوم الجمعۃ واجب علی کل محتلم‘‘ترجمہ:جمعہ کے دن ہر بالغ شخص پر غسل کرنا واجب ہے۔(بخاری شریف)لوگ اس کی وجہ سے کافی تشویش میں مبتلا ہیں۔برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس حدیث کے مطابق کیا واقعی جمعہ کے دن غسل کرنا واجب ہے؟

254
255

نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟

جواب: عالمگیری میں اِس مسئلہ کو طواف اور سعی کی مشترکہ صورت بنا کر یوں بیان کیا گیا:’’ لو طاف راكبا أو محمولا أو ‌سعى ‌بين ‌الصفا والمروة راكبا أو محمولا إن...

255
256

حیض کی حالت میں شوہر نے بیوی سے صحبت کرلی تو کفارہ کا حکم

جواب: عالم بالتحريم فليس عليه إلا التوبة والاستغفار ويستحب أن يتصدق بدينار أو نصف دينار. كذا في محيط السرخسي “ ترجمہ:حیض و نفاس کے مشترکہ احکام میں سے ایک ح...

256
257

کلمہ شریف کے ساتھ درود پاک پڑھنا

جواب: عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم مختلف جلسوں میں جتنی بار لے یا سنے ہر بار درود شریف پڑھنا واجب ہے اگر نہ پڑھے گا گنہگار ہوگا اور سخت وعیدوں میں گرفتار ،ت...

257
258

این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم

جواب: شرعی فقیر یعنی مستحق زکوۃ شخص کو دے اور اس ناپاک مال سے جان چھڑائے ۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ مذکورہ کمپنی میں انویسٹ کرنے کے لئے جو رقم دی جاتی ہے یہ...

258
259

سجیل کا مطلب اورسجیل نام رکھنا کیسا

سوال: مجھے اللہ تعالیٰ نے چند دن قبل بیٹا عطا فرمایا ہے۔ گھر والوں کے مشورے سے اُس کا نام” سِجّیل “رکھا ہے، لیکن قریبی مسجدکے امام صاحب جو کہ عالم دین ہیں، اُنہوں نے یہ نام رکھنے سے منع کیا ہے کہ اِس کا معنی مناسب نہیں۔ آپ شریعت کا حکم بیان کریں کہ کیا یہ نام نہیں رکھنادرست نہیں؟

259
260

جو شخص داڑھی منڈواتا ہو، اس کی اذان کا حکم؟

جواب: عالمگیری میں ہے :”وینبغی أن یکون المؤذن رجلا عاقلا صالحا تقیا عالما بالسنۃکذا فی النھایۃ وینبغی أن یکون مھیبا ویتفقد أحوال الناس ویزجر المتخلفین عن ال...

260