
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
جواب: معاف ہے یعنی ان میں پانی بہانافرض نہیں۔ عورتوں کے کان چھیدوانےکے ثبوت کے بارے میں صحیح بخاری میں ہے:”عن ابن عباس، رضي اللہ عنهما أن النبي صلى اللہ...
وفات کے بعد تجہیز وتکفین میں تاخیرکرنے کا حکم !
جواب: جمعہ کی نماز سے پہلے اگر جنازہ پڑھا جاسکتا ہو تو جمعہ کی نماز کے بعدتک صرف اس لیے تاخیر کرنا کہ جمعہ کے بعد زیادہ لوگ نماز جنازہ میں شامل ہو جائیں گے ...
بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں’’بیل دوڑ‘‘ کے مقابلے بہت زیادہ ہوتے ہیں، جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ اولاً مخصوص افراد یا پارٹیاں اس مقابلے کا اہتمام کرتی ہیں اور بیل رکھنے والے کئی افراد اس میں حصہ لیتے ہیں،جس کے بیل جیت جائیں، انہی پارٹیوں کی جانب سے اسے بھاری رقم اور مختلف انعامات دئیے جاتے ہیں۔ پھر جب بیل دوڑانے کی باری آتی ہے،تو عموماً اکٹھے دو بیلوں کے پیچھے مخصوص انداز میں ایک نشست باندھی جاتی ہے، اس پر ایک شخص کیل لگی چھڑی ہاتھ میں لئے بیٹھ جاتا ہےاور دوڑ کے دوران جو بیل تیز نہ دوڑے، اسے کیل چبھوتا رہتا ہے، جس کی وجہ سے بیل زخمی ہوجاتا اور بسا اوقات اس کا خون بھی نکل آتا ہے۔ ان بیلوں نے ایک مخصوص جگہ تک دوڑنا ہوتا ہے، کئی مرتبہ یہ بیل بے قابو ہوکر اس جگہ سے ہٹ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوتا ہے، مثلاً بیلوں کا کسی اونچی جگہ سے گِر جانا،مجمع میں آکر لوگوں کو زخمی کرنا اور ان کا مالی نقصان کر دینا وغیرہ، پھر بیل جیتنے پر خوشی میں خوب ڈھول، گانے باجے اور ڈانس/ ناچنا بھی ہوتا ہے، نیز اس میں نمازوں کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقہ کار کے مطابق بیلوں کی دوڑ کے مقابلے کروانا اور اس میں شریک ہونا شرعاً کیسا؟
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
جواب: معلوم ہونے کے بعد کوئی ایسا کہے، تو اسے اپنے ایمان ہی کی فکر کرنی چاہیے ۔ دین میں کتنی سختی ہے اور کتنی نرمی ہے، یہ سب سے زیادہ اللہ کے رسول ﷺ جانتے ہ...
نماز جمعہ میں مجمع زیادہ ہو تو سجدہ سہو کرنے کا حکم
سوال: یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ جمعہ وعیدین میں جبکہ مجمع زیادہ ہو تو سہو ہونے کی صورت میں سجدہ سہو ترک کرنے کا حکم ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں اگر سجدہ سہو کرلیا، تو کیا حکم ہے؟ نماز درست ہوگی یا نہیں؟
جواب: جمعہ کے بہت فضائل آئے ہیں اور اسے ہی تمام دنوں سے بہتر اور سب دنوں کا سردار قرار دیا گیا ہے۔ چنانچہ صحیح مسلم میں حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تع...
کن کن مواقع پر سلام کرنا منع ہے؟
جواب: خطبہ جمعہ و عیدین کے وقت سلام نہ کرے۔ سب لوگ علمی گفتگو کررہے ہوں یا ایک شخص بول رہا ہے باقی سن رہے ہوں،دونوں صورتوں میں سلام نہ کرے، مثلاً عالم وعظ ک...
مخصوص ایام میں تفسیر کی کتابوں کو چھونے کا حکم
جواب: مع الدرالمختار، کتاب الطھارۃ، جلد1، صفحہ353، مطبوعہ کوئٹہ) اور سیّدی اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت الشاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَل...
کیا 14 شعبان کو روحیں گھر آتی ہیں؟
جواب: جمعہ اور عاشور وغیرہ ایام میں روحیں اپنے گھروں کی طرف آتی ہے اور ان سے ایصال ثواب کا تقاضا کرتی ہیں،لہذا اس دن فاتحہ کا اہتما م کرکے ایصال ثواب کرنا ...
جمعہ کے خطبوں کے درمیان وقفہ کا ثبوت اور حکمت
سوال: نماز جمعہ کے دونوں خطبوں کے درمیان وقفہ کہاں سے ثابت ہے اور ا س میں حکمت کیا ہے؟