
کسی آدمی کی وجہ سے کوئی چیز حرام کردی جانے کے متعلق حدیث کی وضاحت
جواب: ربان نے اپنے احکام میں اُن کا ذکرنہ فرمایا یہ کچھ بھول کر نہیں کہ وہ تو بھول اور ہرعیب سے پاک ہے بلکہ ہمیں پر مہربانی کے لئے کہ یہ مشقت میں نہ پڑیں تو...
سجاوٹ اور جلوسِ میلاد کیوجہ سے نماز چھوڑنا کیسا؟
سوال: ماہِ ربیع الاول میں گلیوں وغیرہ کی سجاوٹ کے دوران،یونہی جلوسِ میلاد میں شرکت کی وجہ سے جماعت چھوڑ نا یا نماز ہی قضا کر دینا کیسا؟کئی لوگ ان کاموں میں مشغولیت کے سبب نماز یا جماعت کی بالکل بھی پرواہ نہیں کرتے،برائےکرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
جواب: ربیع الثانی ہے ، تواس مناسبت سے آپ کے ایصال ثواب کے لیے گیارہویں شریف کے نام سے محافل کا انعقاد کیا جاتا ہے اور ان محافل میں قرآن خوانی،نعت خوانی و ...
کیا عورت اپنے سفید بالوں پر کلر کرسکتی ہے؟
جواب: ربن علی حدادی فرماتے ہیں:”وأما خضب الشیب بالحناء،فلابأس بہ للرجال والنساء“یعنی مردوں اورعورتوں کے لئےسفیدبالوں کومہندی سے رنگنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ...
کسی کو کاروبار کے لیے رقم دی اور اس کے کاروبار کے طریقے کا علم نہیں ، تو نفع کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے ایک شخص کو کاروبار کے لیے بطور مضاربت رقم دی ہوئی ہے ، وہ ہر مہینے مقررہ فیصد میں مجھے نفع دے دیتا ہے ، مگر مجھے اس کے کام کا طریقہ کار معلوم نہیں ،ممکن ہے کہ وہ ناجائز طریقوں سے کماتا ہو ، کیا میرا اس سے وہ نفع لینا حلال ہے ؟
عورتوں کا جماعت کے ساتھ صلوٰۃ التسبیح پڑھنا کیسا؟
جواب: رب تعالیٰ کے قُرب کا ذریعہ اور کثیر فضائل کے حُصول کا سبب ہے ، یہاں تک کہ کل بروزِ قیامت فرائض کی کمی بھی نوافِل سے پوری کی جائے گی۔ لیکن یاد رہے ع...
استقبال ربیع الاول کے جلوس میں آتشبازی کرنا کیسا؟
سوال: کیا یکم ربیع الاوّل کے موقع پر استقبالِ ربیع النور کے سلسلہ میں نکلنے والے جلوس میں آتش بازی ( آتش بازی کے پھول ،گولے ،شُرلیاں وغیرہ ) کا استعمال کر سکتے ہیں ؟
اسلامی احکامات کی تشریح میں اختلاف ہے تو پھر اسلام پر عمل کیوں کریں؟
جواب: ربت کی تعریف، اس کے اسباب و وجوہات اور اس کا سدباب کرنے کے طریقوں کے بارے میں اختلاف ہے ،لہٰذا ساری دنیا میں غربت مٹانے والے پروگرام فی الفور بند کردی...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں پردل برداشتہ ہوکرخودکشی کاارتکاب کررہے ہیں ۔مثلاًباپ بیٹے سے تنگ ہوکر،بہن بھائی سے دل برداشتہ ہوکر،بیوی شوہرسے پریشان ہوکریاغریب لوگ غربت سے تنگ آکرکر،بہت سے طلباء وطالبات امتحانات میں ناکامی پر،نوکری نہ ملنے پرخودکشی کررہے ہیں ۔شرعی رہنمائی درکارہے کہ خودکشی کرناکیساہے؟ سائل:حافظ شکیل احمدمجددی(لاہور)
معاشرے اور ریاست کی بنیاد مذہب پر ہونی چاہیے یا عقل پر؟
جواب: رب کی طرف سے سچ اترا ہے۔تو اے سننے والے !تو ہرگز شک والوں میں نہ ہو۔(سورۃ الانعام،سورۃ 6،آیت114) دوسری جگہ ہے:﴿وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اتَّبِعُوْا ...