سرچ کریں

Displaying 251 to 260 out of 945 results

251

حق مہر کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا رکھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مہر کی کم سے کم مقدار کتنی ہے ؟ نیز زیادہ سے زیادہ کس حد تک مہر مقرر کیا جاسکتا ہے ؟وہ حد بندی بھی بیان فرمادیں ۔

251
252

میت کے مال میں سے کھانا کھلانے نیز تیجے. دسویں چالیسویں کے کھانے کا حکم؟

جواب: مقدار میں اور اس خاص مد میں استعمال کر سکتے ہیں۔ اجازت سے زیادہ مقدار میں یا باقی کسی اور مد میں استعمال کرنا، جائز نہیں اور اگر باقی ورثاء کی اجازت ک...

252
253

نماز کے دوران عورت کے بال ظاہر ہو رہے ہوں، تو نماز کا حکم

جواب: مقدار تک ظاہر ہوتونماز ٹوٹ جاتی ہے ،اگراس مقدار سے کم ظاہر ہوا تو نماز نہیں ٹوٹتی ۔لہذاپوچھی گئی صورت میں اگر سر سے لٹکتے ہوئے بال چوتھائی یا اس سے زی...

253
254

چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟

سوال: (1)مارکیٹ میں خرید و فروخت کا ایک طریقہ یہ پایا جاتا ہے کہ کوئی گاہک دکان پر آ کر کسی چیز کو خریدنا چاہتا ہے اور دکاندار کے پاس وہ مال ابھی موجود نہیں ہوتا، تو وہ گاہک کو مال کا نمونہ (Sample)دکھا کر اسے مخصوص مقدار میں وہ مال بیچ دیتا ہے اور پھر کسی دوسرے دکاندار کہ جس کے پاس وہ چیز موجود ہوتی ہے، اُسے کہہ دیتا ہے کہ میرے فلاں گاہک کو وہ چیز اتنی مقدار میں دے دو اور جب گاہک وہ چیز لے لیتا ہے ،تو پہلا دکاندار اس چیز کا ریٹ وغیرہ معلوم کر کے دوسرے دکاندار کو رقم کی ادائیگی کر دیتا ہے، یعنی پہلا دکاندار چیز خریدنے سے پہلے ہی گاہک کو بیچ چکا ہوتا ہے، کیا یہ طریقہ شرعا درست ہے؟ (2)اور اگر اس طریقے سے چیز کو بیچ دیا جائے کہ پہلا دکاندار دوسرے سے کوئی چیز خرید لے اور اس کے بعد اپنے گاہک کو بیچے اور دوسرے دکاندار کو کہہ دے کہ میں نے آپ سے جو چیز خریدی ہے، وہ آگے بیچ دی ہے، لہذا آپ ڈائریکٹ میرے گاہک کو ہی وہ چیز ڈیلیور کر دیں، تو ایسا کرنا کیسا؟ (3)اگر یہ طریقے درست نہیں، تو کیا انداز اختیار کیا جا سکتا ہے، جو شرعاً درست ہو؟

254
255

ساڑھے سات تولے سے کم سونے کے ساتھ کیش ہو، توزکوۃ کا حکم

جواب: مقدار ساڑھے سات تولے اور چاندی کی مقدار ساڑھے باون تولے ہے۔جس کے پاس صرف سونا ہے، روپیہ پیسہ ، چاندی اور مالِ تجارت بالکل نہیں ، اس پر سوا سات تولے ...

255
256

روزے کی حالت میں دانتوں میں پھنسی چیز نگلنے سے روزے کا حکم

جواب: فطر‘‘ ترجمہ: اگر اس نے اپنے دانتوں کے درمیان (پھنسی ہوئی)کسی چیز کو نگل لیا اور وہ چنے کے برابر مقدارسے کم تھا(تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹے گا) کیونکہ یہ ...

256
257

رمضان میں اذانِ مغرب اور نماز کے دوران 10 منٹ کا وقفہ کرنا کیسا ؟

جواب: فطراً“ یعنی مجھے اپنے بندوں میں وہ شخص زیادہ پیارا ہے، جو ان میں سب سے زیادہ جلد افطار کرتا ہے۔ اس لیے سید ِعالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا معمو...

257
258

جمعہ کاخطبہ سننے سے رہ جائے تو نماز کاحکم

جواب: صدقہ کیا، اور جو دوسری گھڑی میں مسجد گیا گویا کہ اس نے گائے صدقہ کی ، اور جو تیسری گھڑی میں گیا گویا کہ اس نے سینگھوں والا مینڈھا صدقہ کیا، اور جو چو...

258
259

قربانی نہ کرنے والے کا بکری صدقہ کرنے سے متعلق سوال

سوال: ایک شخص جس نے قربانی واجب ہونے کے باوجود کچھ سالوں تک قربانی نہیں کی،اب وہ اس کے بدلے جو بکری کی قیمت صدقہ کرے گا تو یہ صدقہ واجبہ ہوگا یا نافلہ؟اور کیا بکری کی قیمت شرعی فقیر کو دینا ہی ضروری ہے ؟

259
260

نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم

جواب: مقدار کے متعلق تفصیل یہ ہےکہ:’’اگر نجاست گاڑھی ہے جیسے پاخانہ، لید، گوبر تو درہم کے برابر، یا کم یا زِیادہ کے معنی یہ ہیں کہ وزن میں اس کے برابر یا کم...

260