
چیز بیچنے کے بعد سیلر کا قیمت میں کمی کرنا کیسا ؟
سوال: میں نے عبد الرحمٰن کو 91 لاکھ روپےکی دکان بیچی ۔ 30 لاکھ روپے عبد الرحمٰن نے کیش دیے ، باقی 61 لاکھ روپے کے متعلق طے یہ پایا کہ عبد الرحمٰن تین مہینے میں ادا کرے گا۔ لیکن تین مہینے بعد عبد الرحمٰن سے 61 لاکھ روپے نہ ہوسکے جس پراس نے سودا کینسل کرنے کا کہا ۔ میں نے سودا کینسل کرنے سے منع کردیا، جس پر عبد الرحمٰن نے دکان خریدنے کے لیےپارٹی تلاش کرنا شروع کردی اور ساتھ ہی مجھےبھی کہا کہ آپ بھی پارٹی تلاش کریں۔ میں نے بھی پارٹی تلاش کرنا شروع کردی ، سب سے زیادہ پیسے جو پارٹی دے رہی تھی وہ 76 لاکھ روپے ہیں،عبد الرحمٰن وہ دکان اس پارٹی کو بیچنا چاہتا ہے اور ساتھ ہی مجھے کہہ رہا ہے کہ آپ مجھے پانچ لاکھ روپے کی رعایت دے دیں تاکہ میرا نقصان کچھ کم ہوجائے ۔میرے لیے اس صورت میں اسے رعایت دیناکیسا ہے ؟
سجدے میں جانے کے طریقہ سے متعلق تحقیق
جواب: عبد الله بن سعد، عن جده، عن أبي هريرة، أن النبي - عليه السلام- قال: فإذا سجد أحدكم فليبدأ بركبتيه قبل يديه، ولا يبرك كما يبرك البعير على يديه.ثم قال: ...
یزید بن ابو سفیان رضی اللہ عنہما اور یزید بن معاویہ میں فرق
مجیب: مولانا عبدالرب شاکر عطاری مدنی
ابوجہل کو حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کا چچا کہنا
جواب: عبدالمطلب رضی اللہ تعالی عنہ کی اولادمیں ابوجہل کانام نہیں آتابلکہ ابوجہل کاوالدھشام تھا۔ البدایہ والنہایہ اور مدارج النبوۃ میں حضور اقدس صلی اللہ...
فرضوں کی تیسری ، چوتھی رکعت میں فاتحہ پڑھنے کا حکم ؟
جواب: عبد اللہ بن مسعود کان لا یقرأ خلف الامام فیما جھر فیہ، وفیما یخافت فیہ فی الأولیین، ولا فی الأخریین، واذا صلی وحدہ قرأ فی الأولیین بفاتحة الکتاب ...
سلام میں ’’وبرکاتہ‘‘کے بعد’’و مغفرتہ‘‘بھی کہنا چاہیے یا نہیں ؟
جواب: عبداللہ بن عمر رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمَا کو ایک شخص نے یوں سلام کیا:سلام علیک ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ“ تو آپ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمَا نے...
اولیاء سے ڈائریکٹ بلا واسطہ مدد مانگنا کیسا؟
جواب: عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا:” إذا انفلتت دابة أحدكم بأرض فلاة فليناد: يا عباد الله احبسوا، يا عباد الله...
”اے علی ! پیاز ضرور استعمال کرو “ کیا یہ حدیث ہے ؟
جواب: عبد الله بن الحارث الانصاری اخی جرير به مرفوعا عليكم بالبصل فانه يطيب النطفة ويصح الولد“یعنی "اے علی رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ !جب توشہ لو، تو پیاز م...
مقتدی کے لیے کب سلام پھیرنا سنت ہے؟
جواب: اللہ عنہ کے نزدیک بھی سنت ہے اور مقتدی کو اسی پر عمل کرنے کا حکم ہے ۔ بخاری شریف میں ہے :’’وكان ابن عمر رضی اللہ عنهما يستحب إذا سلم الإمام أن يسل...
وصال کے بعد لفظ "یا" کے ساتھ پکارنے کا ثبوت
سوال: ہم جو صلاۃ و سلام وغیرہ پڑھتے ہیں ، تو اس میں لفظ یا ، کا استعمال کرتے ہیں ، تو مجھے معلوم یہ کرنا ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو لفظ( یا )کے ذریعے پکارنا ، اس پر کیا کوئی دلیل ہے ، ایک دوست مجھ سے دلیل مانگ رہا ہے ۔