
عمرے کی ادائیگی کے بعد دوبارہ حیض کا اثر ظاہر ہوجائے تو؟
سوال: ایک عورت کی حیض میں عادت سات دن تھی وہ احرام باندھ کے عازم سفر ہو گئی اپنی عادت کے مطابق 7 ویں دن غسل کر کے عمرہ ادا کیا جس وقت غسل کیا اس وقت پاکی کا یقین تھا پھر عمرہ کی ادائیگی کے کچھ ہی دیر کے بعد دوبارہ حیض کا اثر ظاہر ہوا جو ایک دن رات سرخی مائل تھا ایک دن مٹیالا اور پھر دسویں دن صبح ہی سفید ہو گیا ان دِنوں انہوں نے انفیکشن کی دوا بھی کھائی غالباً اسی کی وجہ سے مکمل پاکی آئی اب ان کے اس عمرے کا جو ادا کیا، کیا حکم ہےاور نمازوں کے بارے میں ارشاد فرمائیے؟
عورت کا اپنے بھانجے کے ساتھ بالغہ بیٹی کو لے کر عمرہ پر جانا
سوال: اسلامی بہن بھانجے کے ساتھ عمرہ پر جانا چاہتی ہے،لیکن بیماری کے باعث اپنی بالغہ بیٹی کو بھی ساتھ رکھنا چاہتی ہیں اس مقدس سفر میں، تو کیا حکم ہے؟
کیا ٹانگ ہلا کر منی خارج کرنا بھی مشت زنی کی طرح گناہ ہے ؟
جواب: بیان کردہ جائز طریقے کے علاوہ کسی بھی طریقے مثلاً مشت زنی، لواطت ،زنا وغیرہ کے ذریعے اپنی شہوت پوری کرنا ، ناجائز و گناہ ہے جس کی شدید مذمت قرآن و حدی...
بچے کو والدین یا رشتہ دار کوئی چیز دیں،تو کیا وہ چیز کسی اور کو دے سکتے ہیں؟
جواب: بیان کی گئی صورت کا متعین جواب یہ ہے کہ جوچیز والدین نے نابالغ بچے کو دی اور دیتے وقت مالک بنانے کی کوئی صراحت بھی نہ کی اور بچے نے کچھ کھا کر یا اس...
عمرہ میں حلق سے پہلے تھوڑی دیر کے لئے ٹوپی پہن لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: میرے ایک دوست عمرہ پر گئے اور انہوں نے عمرہ میں طواف و سعی مکمل کی،وہاں سے نکل کر حلق کروانے کے لئے جارہے تھےکہ راستے میں ایک ٹوپی پسند آئی ،اس کا سائز چیک کرنے کے لیے سر پر رکھی اور پھر وہ ٹوپی خرید لی، دو چار منٹ بعد یاد آیا کہ ابھی تو وہ حالتِ احرام میں ہے اور اس حالت میں وہ سر نہیں ڈھانپ سکتے ،تو انہوں نے وہ ٹوپی اتار لی اور پھر جا کرحلق کروا لیا، اب اس صورت میں ان کے لئے کیا حکم ہے ہوگا؟ دم دیں گے یا صدقہ اور وہ پاکستان بھی واپس آچکے ہیں؟
عرفات کا رہائشی، عمرے کا احرام کہاں سے باندھے؟
سوال: میں عرفات میں کام کرتا ہوں، میری رہائش عرفات میں ہے، میں وہاں سے احرام باندھ کر عمرہ کے لیے گیا ہوں، کیا اس صورت میں مجھ پر کوئی کفارہ لازم ہے یانہیں ؟
بس ڈرائیور مسجدِ عائشہ یا مسجدِ جعرانہ سے واپس مکہ آئیں، تو احرام کا حکم
سوال: زیارت کروانے والے یا بس ڈرائیور جوعمرہ کرنے والوں کو مسجدِ حرام سےمسجدِ عائشہ یا مسجدِ جعرانہ لے کر جاتے ہیں، کیا مکہ مکرمہ واپس آنے پر ان کے لئے بھی احرام باندھنا ضروری ہے؟
کسی کا استعمال شدہ احرام پہن کر عمرہ ادا کر نا
سوال: کیا کسی کا استعمال کیا گیا احرام کوئی دوسرا شخص پہن کر عمرہ ادا کر سکتا ہے؟
عورت کا خوبصورتی کے لیے اپنے کچھ بال پیشانی پر ڈالنا کیسا ؟
جواب: بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردوں سے مشابہت اختیارکرنے والی عورتوں اور عورتوں سے مشابہت اختیار کرنے والے مردوں پر لعنت فرمائ...
سلام میں پہل کرنے کا زیادہ ثواب ہے یا جواب دینے کا ؟
جواب: بیان کی گئی ہے کہ سلام کرنے والے کوسلام کا جواب دینے والے سے زیادہ ثواب ملتا ہے ۔ایک حدیث پاک کے مطابق سلام میں پہل کرنے والے کو ایک درجہ فضیلت حاصل ...