سرچ کریں

Displaying 251 to 260 out of 1968 results

251

پیاس لگنے پر روزہ چھوڑنا اور روزوں کا فدیہ دینا

جواب: وصیت کردیں،الغرض فی الحال آپ کے لیے فدیہ کا حکم نہیں ،کیونکہ روزے کے بدلے فدیہ ادا کرنے کا حکم شیخِ فانی کے لیے ہوتا ہے، مریض کے لیے نہیں ۔ شی...

251
252

جدہ رہنے والے کا بغیر احرام مکہ مکرمہ جانا

سوال: میری جدہ شہر میں رہائش ہے اور میں بغیر احرام کے جدہ سے مکہ مکرمہ اپنا سامان لینے کےلئے گیا، وہاں پہنچ کر میں نے اپنے رشتہ دار سے سامان لیا اور عمرہ کئے بغیر واپس آگیا، کیونکہ جب میں جدہ سے مکہ مکر مہ کی طرف جا رہا تھا، تو اس وقت میرا عمرہ کا کوئی ارادہ نہیں تھا، اسی وجہ سے میں بغیر احرام کے ہی مکہ مکرمہ چلا گیا، تو کیا میرا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوا؟ کیا مجھ پر دم واجب ہوگا؟

252
253

حج کی قربانی مکہ میں کرنا کیسا ؟

سوال: اگرحاجی دس ذوالحجہ کو حج کی قربانی کا جانور مقام مِنیٰ کے بجائے مکہ مکرمہ میں ذبح کرے توکیا اس کی قربانی اداہوجائے گی یا اسےدوبارہ قربانی کاجانورذبح کرنا ہوگا ؟

253
254

واٹر پروف جرابوں پر مسح کرنے کا حکم؟

جواب: بغیر چپل یا شُوز پہنے فقط ان کو پہن کر مسلسل (تین میل یا زیادہ )چلنا ممکن ہے اوراس چیز کا تجربہ یا غالب ظن ہے کہ اتنا سفر کرنے سے یہ پھٹیں گی نہیں ، ...

254
255

دوسرے شہر میں موجود سامان پر قبضہ کس طرح ہو سکتا ہے ؟

جواب: بغیر قبضہ کیے آگے بیچنا ناجائز وگنا ہ ہے ۔ اگر بیچیں گے تو بیع فاسد ہوگی اور فریقین پر سودے کوفسخ کرنا واجب ہوگا۔ قبضہ کرنے سے متعلق فتاوی قاضی خا...

255
256

انتقال کرجانے والے رشتہ دار کا سامان استعمال کرنا

جواب: وصیت کررکھی ہوتوشرعی حدمیں رہتے ہو ئے، اس وصیت کوپوراکرناہوتاہے اوراس کے بعدجوکچھ بچے وہ ورثا میں تقسیم ہوتا ہے کہ یہ اب ان کی ہی ملکیت ہے ،لہذا سوال...

256
257

بیڈ یا چارپائی پر کھانا کھانے کا حکم

جواب: بغیر علم کے اپنی طرف سے شرعی حکم بیان کرنا "گناہ کبیرہ " ہے اور ایسا کام کرنے والوں پر حدیث پاک میں لعنت کی سخت وعید آئی ہے ۔ حدیث پاک میں ہے:"ع...

257
258

اسکول کی دینی کتابیں اسلامیات وغیرہ بے وضو چھو سکتے ہیں؟

سوال: اسکول کے نصاب میں اسلامیات اورعربی کی دینی کتابیں بھی پڑھی،پڑھائی جاتی ہیں،ان کتابوں کو بغیر وضو چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟

258
259

حیض کی وجہ سے بغیراحرام میقات سے گزرنا

سوال: اگر کوئی عورت ماہواری کی حالت میں ہونے کی وجہ سے بغیر احرام میقات سے گزرجائے تو کیا اُس پر دم لازم ہوگا؟اور پاک ہونے کے بعد واپس میقات جاکر احرام کی نیت کرکے آجائے اور عمرہ ادا کرے تو کیا عمرہ ادا ہوجائے گا؟

259
260

میت کی طرف سے نفلی حج کرنے کی نیت کا طریقہ

سوال: میں نے فرض حج کرلیا ہے، اب میں اپنی مرحوم والدہ کی طرف سے نفلی حج کرنا چاہتی ہوں، تو اس صورت میں مجھے احرام باندھتے وقت کیا نیت کرنی ہوگی؟ نیز طواف ،قربانی وغیرہ میں کیا نیت کی جائے گی؟

260