
روٹی گر جائے تو اٹھا کر چومنا کیسا؟
جواب: بلکہ فقہائے کرام نے بغرضِ تعظیم چومنے کو اچھا اور مستحسن قرار دیا ہے، لہذا اِسے غلط کہنا یا سمجھنا درست نہیں۔ ایک مسلمان یقیناً روٹی کو خدا کا عطا ک...
جواب: بلکہ جتنے سجدے واجب ہوئے ہوں،اُتنے ہی ادا کرنے ہوں گے۔البتہ اگر کسی شخص کو اپنے اوپر واجب سجدوں کی صحیح معین تعداد معلوم نہ ہو،تو اب ایسا شخص غالب گ...
مرتے وقت کلمہ نصیب نہ ہو، کیا اس جملے سے قسم منعقد ہوجائے گی؟
جواب: بلاشبہ اپنے خلاف بددعا کرنا ہے۔ نیز ایسے جملے کہنے والا اگر اپنی بات میں جھوٹا ہوا تو اس صورت میں گنہگار بھی ہوگا۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں مذکور...
وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟
جواب: بلکہ وطن اصلی کی آبادی میں داخل ہونے پر پوری نماز پڑھنے کا حکم ہوگا ۔ مبسوط سر خسی میں ہے :"وإن خرج الكوفي والخراساني يريدان قصر ابن هبيرة وهو ع...
نماز میں سلام پھیرتے ہوئے دائیں بائیں چہرہ پھیرنے کا حکم
جواب: بل هو سنة “یعنی (سلام میں)دائیں و بائیں جانب التفات کرنا واجب نہیں بلکہ سنت ہے۔(مجمع الانھر، جلد 1،صفحہ 133، بیروت) مراقی الفلاح و نور الایضاح میں...
چوری کی رقم سے کھانے کی چیز خرید کر بسم اللہ پڑھ کر کھانا کیسا؟
جواب: بل بالذمۃ، فلایسوی الخبث وھو القیاس، وعلیہ یبتنی علی مافی فتاوی العلامۃ الطوری عن المحیط، اشتری بالدراہم المغصوبۃ طعاماحل التناول۔علمائے کرام میں سے ب...
چہرے کے مہاسے وضو کرتے ہوئے بہیں تو کیا کریں ؟
جواب: بلکہ ممکن ہوتواس پرصرف مسح کرلے اوراگراس پرمسح بھی نقصان کرے تو پھرپٹی وغیرہ کوئی چیزاس جگہ لگاکرمسح کرسکتا ہو تو اسے لگاکرمسح کرے ورنہ بغیرمسح کے اس...
سفر شرعی کے دوران ضمنی قیام(دوست سے ملاقات کرنا) مسافر ہونے سے مانع نہیں
سوال: ایک شخص کسی شہر میں امامت کرتا ہے جو کہ اس کا وطن ِ اصلی نہیں ہے، اس نے اس شہر سے کسی دوسرے شہر شادی میں شرکت کے لئے جانا ہےاور اسی دن واپس بھی آنا ہےاور ان دونوں شہروں کے درمیان تقریبا ً100 کلو میٹر کا فاصلہ ہے۔ اس کا شادی سے واپسی کے بعداپنے امامت والے شہر میں تقریباً ایک ہفتہ رہنے کا ارادہ ہے، پھر ہفتے بعد اس نے اپنے وطن اصلی جانا ہے۔ اگر مذکورہ شخص شرعی مسافرہونے سے بچنے کے لیے یہ حیلہ اپنائے کہ شادی پر جاتے ہوئے شہر سےتقریباً 20، 30 کلومیٹر کی مسافت پر ایک دوست کو بلا لے اور چند منٹ اس سے ملاقات کر کے پھر دوسرےشہر چلا جائے،تاکہ مسلسل 92 کلومیٹر کا سفر نہ ہونے کی وجہ سے وہ مسافرشرعی نہ بنے اور اسےشادی سے واپسی کے بعد نمازوں میں قصر نہ کرنی پڑے۔ تو کیا اس حیلے کی وجہ سے شرعی سفر کا اتصال ٹوٹ جائے گا یانہیں اور وہ دوسرے شہر آتے، جاتے اور وہاں قصر نماز ادا کرے گا یا مکمل نماز ادا کرے گا؟
شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟
سوال: مسافر بننے کے لئے تین دن کے متصل سفر کی قید لگائی جاتی ہے، جیسا کہ بہارشریعت میں ہے:"یہ بھی شرط ہے کہ تین دن کی راہ کے سفر کا متصل ارادہ ہو اگر یوں ارادہ کیا کہ مثلاً دو دن کی راہ پر پہنچ کر کچھ کام کرنا ہے، وہ کر کے پھر ایک دن کی راہ جاؤں گا، تو یہ تین دن کی راہ کا متصل ارادہ نہ ہوا،مسافر نہ ہوا۔" پوچھنا یہ ہے کہ سفر کے اتصال میں رکاوٹ بننے والے جس کام کا ذکر کیا جا رہا ہے،اس سے کتنی دیر کاٹھہرنا ،مراد ہے ؟ایک عالم صاحب سے سنا ہے کہ ایک پوری رات مراد ہے یعنی اگر پوری رات ٹھہرنے،پھر آگے سفر کا ارادہ ہے ،تو یہ سفر کو منقطع کرے گا اور اگر رات ٹھہرنے کا ارادہ نہ ہو،بلکہ گھنٹہ دو گھنٹہ یا چاہے چھے گھنٹہ ہی کیوں نہ رکنا ہو،یہ سفر کو منقطع نہیں کرے گا اور بندہ مسافر ہی رہے گا۔کیا یہ بات درست ہے؟
جماعت کے دوران کوئی نمازی گر جائے تواس کے لیے نماز توڑنا
جواب: بلڈ پریشر یا شوگرکے بڑھ جانے یا کم ہوجانے کی وجہ سے گرجاتے ہیں،یا کچھ لوگوں کو اچانک ہارٹ اٹیک ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے وہ گرپڑتے ہیں، ایسے لوگوں کو ا...