
جواب: شرعی خرابی نہ ہو اور منانے والوں کی نیت غیر مذہب لوگوں کے ساتھ تشبہ بھی نہ ہو۔کیونکہ تشبُّہ وہی مکروہ ہے جس میں کرنےوالے کی نیت تشبہ کی ہو یاوہ چی...
ساٹھ مسکینوں کا کفارہ ایک ساتھ ایک ہی مسکین کو دینا
جواب: شرعی کو ایک ہی دن سارا کفارہ دے دیا تو یہ ایک ہی دن کا کفار ہ شمار ہو گا باقی انسٹھ( 59 )ذمے پر باقی رہیں گے۔لہذا اگر ایک ہی شخص کو کفارہ ادا کرنا چاہ...
کیا بڑی اور چھوٹی گردن والی دونوں طرح كی بطخ حلال ہے؟
جواب: شرعیہ کے مطابق جو پرندہ اپنے پنجوں سے شکار نہ کرتا ہو، وہ حلال ہے۔ بطخ پنجوں سے شکار کرنے والے پرندوں میں سے نہیں ہے لہٰذا بطخ بالاجماع حلال ہے خواہ ...
حاملہ عورت کے پستان سے بغیر کسی درد کے نکلنے والے صاف پانی کا حکم
جواب: شرعی مسئلہ ذہن نشین رہے کہ کسی بیماری یا زخم کی وجہ سے خون یا پیپ یا زردپانی جسم کے کسی بھی حصے سے بہہ کر ایسی جگہ پہنچ جائے جس جگہ کو وُضو یا غسل م...
قربانی کی قضا میں دی جانے والی رقم کس کو دی جائے ؟
جواب: شرعی فقیر ہیں اور سید یا ہاشمی بھی نہیں ، تو انہیں یہ رقم دی جاسکتی ہے ، مگر یاد رہے کہ یہ رقم بطور تنخواہ نہیں دے سکتے ، کہ تنخواہ بطور عوض کے ...
قادیانیوں سے لیا ہوا چندہ مسجد، مدرسہ یا جنازہ گاہ پر لگانا
سوال: (1)کیا مسلمانوں کی جنازہ گاہ کی تعمیر میں قادیانیوں کی امداد کی رقم سے تعمیراتی کام کیا جا سکتا ہے ؟ (2)اور اگر کوئی مسلمان ، قادیانیوں سے رقم اکٹھی کر کے مسجد ، مدرسہ یا جنازہ گاہ پر لگاتا ہے ، تو اس کا یہ عمل اسلامی اور شرعی لحاظ سے نیک عمل ہے یا بد عمل ہے؟
تین طلاق کے بعد کیے جانے والے نکاح کی عدت کہاں گزارے؟
جواب: شرعی طور پر حلالے کے بعد طلاق کی عدت کے احکام وہی ہیں ، جو عام نکاح کے بعد طلاق کی عدت کے احکام ہیں ، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں حلالے کے بعد طلاق کی عد...
جواب: شرعی کا چمڑا ہو۔‘‘(فتاوی فقیہ ملت،ج2، ص 239، شبیر برادرز، لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ ...
سونے پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم جبکہ سونا باقی نہ رہا ہو؟
جواب: شرعی تاخیر کرنا، ناجائز و گناہ ہے ۔چنانچہ امام اہلسنت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :” اب تک جو ادا میں تاخیر کی بہت زاری کے ساتھ اُس سے توبہ فرض ہے او...
احرام میں ممنوع کام کے ارتکاب سے نابالغ پر کفارہ ہوگا یا نہیں؟
جواب: شرعی احکام کا مکلف ہی نہیں۔(لباب المناسک مع شرحہ،فصل فی احرام الصبی،صفحہ159،مطبوعہ: مکۃ المکرمۃ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَ...